قدرتی نظاروں کی سرزمین، یہی ہے پاکستان !

زیک

مسافر
چنی جان غر
انگریزی میں Chinijan Ghar ہے۔ اردو میں نجانے کیسے لکھتے ہیں​
یہ ٹیبل ماؤنٹین نما حیرت انگیز جغرافیائی فیچر زیارت کوئٹہ سے لورالائی جاتے ہوئے زیارت سے کچھ آگے آتا ہے۔ بظاہر چھوٹا سا دکھائی دینے والا یہ فیچر تقریباً 4 کلومیٹر لمبا اور ایک کلومیٹر چوڑا ہے۔ اردگرد کی میدانی زمین سے اس کی بلندی 2000 فٹ سے زیادہ ہے۔

DLijUhpXkAEWphz.jpg


21743156_1501088356639291_8372004220922753355_n.jpg
یہ تو Mesa لگ رہا ہے
 

یاز

محفلین
Mesa اور butte امریکہ میں tabletop hill کو کہتے ہیں۔ butte چھوٹا ہوتا ہے اور mesa بڑا۔ جنوب مغربی ریاستوں میں کافی میسا اور بیوٹ ہیں
شکریہ جناب۔
شاید مانومنٹ ویلی اور سیڈونا وغیرہ میں بھی کافی میسا اور بیوٹ پائے جاتے ہیں۔
پاکستان میں بلوچستان اور سالٹ رینج میں کچھ ایسے فیچرز موجود ہیں۔
 

زیک

مسافر
شکریہ جناب۔
شاید مانومنٹ ویلی اور سیڈونا وغیرہ میں بھی کافی میسا اور بیوٹ پائے جاتے ہیں۔
پاکستان میں بلوچستان اور سالٹ رینج میں کچھ ایسے فیچرز موجود ہیں۔
جی ہاں جنہیں آپ میری پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں
 
Top