قدرت

حجاب

محفلین
شکریہ تعبیر اتنے حسین مناظر دکھائے :) یہ جو دو لمبی شاہراہ والی تصویر ہے اُن میں سے پھولوں والی شاہراہ پر میرا دل چاہ رہا ہے دور تک چلنے کو :)
 

تیشہ

محفلین
حجاب اس ایک راہ گزر سے میں گزری ہوں :grin1:
تم اُدھر ہی پہنچ آؤ میرے پاس تو میں تمھیں اپنے ساتھ اس راہ گزر سے گزار لایا کروں گی روز کا :hatoff:

CopyofDSCF2936-1.jpg


یہ راہ گزر تعبیر کی راہگزر جیسی تو نہیں مگر ان سے کم بھی نہیں دیکھو کتنی ہری بھری ہے ۔


(کپڑوں کی تصویر کیوں نہیں لی تم نے ابھی تک :confused: کتنے دن ہوگئے ہیں :(
 

حجاب

محفلین
یہ راہ گزر بھی اچھی ہے کہاں تک جاتی ہے یہ :) بس پھول نہیں اس پر ، پتّے توڑ کے ڈال لیں گے گزارہ ہو جائے گا :)
کپڑوں کی تصویر اس لیئے نہیں لی کہ میرا موبائل بھائی یوز کر رہا ہے آج کل ، اپنا سڑا ہوا موبائل مجھے دیا ہوا ہے اُس میں کیمرہ نہیں وہ رات میں آتا ہے اُس ٹائم لائٹ کی پرابلم :( آپ اُمید کا گلہ( لوگ دامن پکڑتے ہیں آپ گلہ پکڑیں;)) ہاتھ سے نہ جانے دیں بقرعید تک ضرور تصویر دیکھ لیں گی آپ ;)
 

تیشہ

محفلین
یہ راہگزر بڑی دوُر تک جاتی ہے حجاب ۔۔ چلتے چلتے اس چپل میں اس رہگزر سے میرے پیروں پے نشان پڑگیا تھا کہ راستہ بھول گئے تھے ہم ، مگر راہگزر بہت خوبصورت ہے ، ایسی یہاں کنٹری سائیڈ پے ہوا کرتی ہیں ۔ یہ کنٹری ایریہ ہی تھا ،،

پھول تم ساتھ لے آنا ۔۔توڑ کر ڈالنے کا کام میں کرلوں گی :hatoff:

اور کتنے دنوں سے مین انتظار میں ہوں کہ آج حجاب کا میسیج آئے گا کہ باجو آجائیے بلاگ پے ۔۔ مگر یہاں تو ابھی تک کبھی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ چل رہا ہے تو کبھی کیمرے کا :(

چلو خیر ، اب بقر عید پے ہی سہی ۔
 
Top