فرحان دانش
محفلین
قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ حیدرآباد میں حضرت مولا علی کے قدم کا نشان
کیا یہ حیدر آباد میں ہے؟
کیا حضرت علی کرم اللہ وجہہ حیدر آباد تشریف لائے تھے۔ اگر ایسا ہے تو کیا تاریخ سے بھی یہ ثابت ہوتا ہے؟
موازنہ؟ کس نے کیا ہے موازنہ؟مگر بات عرض کرنے کی یہ بھی کہ ہمارے دینی باپ ،سیدنا علی کے دینی باپ کا سیدنا علی سے کیا موازنہ ؟
وسلام
ہوسکتا ہے کہ پتھر اس زمانے میں پتھر نہ رہا ہو۔ ۔ ۔ فاسلز کی مثال بھی ہے۔مجھے تو اسی بات پر حیرت ہوتی رہتی ہے کہ پتھر پر پیر کا نشان کیوں کر آ سکتا ہے ؟
وسلام