وہ ہاکی والا خطاب میرے پاس ہے۔۔۔۔۔۔
زبردست۔ محب بہت اچھی تحریر ہے تمہاری اور ۔۔ فاتح۔۔جزاک اللہ۔۔واللہ ایمان تازہ ہوگیا۔
:b
ویسے فاتح آپ کو کم سے کم پاکستان والوں سے ایسا سنگین مذاق کرتے ہوئے تھوڑا رحم کرنا چاہیےتھا۔۔۔پورے آدھے گھنٹے سے محب صاحب کی محبانہ آواز سننے کے لیے سٹل بیٹھی رہی۔۔۔اور جب اللہ اللہ کرکے نیٹ کو رحم آیا اور وہ دوڑنے بھاگنے لگا تو یہ تو کوئی اور تھا۔۔محب تو نہیں تھے۔
خطبہ واقعی بڑی مزے کا تھا۔ aas
ماوراء زبردست۔۔۔aas میرے پاس ابھی انعام میں دینے کے لیے کچھ خاص نہیں ہے۔۔ایک کِٹ کیٹ ہے۔۔وہ چلے گی؟ :m:f
وہ کٹ کیٹ تو مجھے ملنی چاہیے بلکہ ان مولوی صاحب کو نہ کہ ماروا کو
پوسٹ واقعی بہت مزے کی لکھی ہے۔۔۔ بس ایک کام کیجیئے گا کہ قدیر صاحب کو کوئی اچھا سا شیمپو یا ہئیر آئل ضرور گفٹ کیجیئے گا۔۔۔مجھے اُن پر بڑا ترس آرہا ہے۔
محب خیر ہے آپ شیمپو گفٹ کر دیں ٹنڈ کے بال جلدی نکل آئیں گے۔امن میں قدیر کو شیمپو یا ہیئر آئل تو گفٹ کر دوں مگر وہ قدیر کے کس کام کا، قدیر تو سردیوں میں ٹنڈ کروانے کا سوچ رہا ہے
کیا بات ہے جی آپ کی شاعری اور سر کی
مسلمانو میری پنچ مربے زمین اے
میرے گھار کپڑے دھون آلی مشین اے
میرےوڈےپتر دا ناں بدر منیر تے چھوٹے دا ناں عزیز الدین اے
محب خیر ہے آپ شیمپو گفٹ کر دیں ٹنڈ کے بال جلدی نکل آئیں گے۔
تو پھر اک ہی حل ہے کہ آپ کو ان کے ناخنوں پر توجہ دینی پڑے گی۔اور اگر بال اگنا ہی بند ہوگئے تو
فاتح، خطبہ مجھے دوبارہ سننا تھا۔ لیکن وہ چل نہیں رہا۔ پلیز اسے دوبارہ دیکھیں۔