کتاب کے متن کے مراسلہ نمبر ایک اور تین کے درمیان کا مواد، جو شاید پوسٹ نہیں ہوسکا تھا:
مکمل آیتیں/با معنی جملے/کلمات
بِسْمِ اللَّہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور رحیم ہے
یہ آیت 114 بار دہرائی گئی ہے، اس کی بات کی ہی جا چکی ہے، لیکن اسی سے یہاں بھی ابتدا کرنا ضروری محسوس ہوتا ہے۔ یہی آیت اگرچہ دو مقامات پر قرآن کے متن کا جز ہے، یعنی سورۂ فاتحہ کی پہلی آیت اور سورۂ نمل کی ستائیسویں آیت
إِنَّہ مِن سُلَیمَٰنَ وَ إِنَّہ بِسْمِ ٱللَّہ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِیمِ (27:29)
اور رسول اللہﷺ کے حکم کے مطابق ہر سورت کی ابتدا میں بھی اسے رکھا گیا ہے، سوائے سورۂ توبہ کے۔
یَا أَیُّہا الَّذِینَ آمَنُوا
اے ایمان والو/ اے لوگو، جو ایمان لائے ہو
89 بار
(محض
الَّذِینَ آمَنُوا
لوگو، جو ایمان لائے ہو
224 بار استعمال ہوا ہے)
فَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ
تم (دونوں) اس کی کون کون سی نعمتوں کو ٹھکراؤ گے
31 بار سورۂ رحمٰن میں دہرائی گئی ہے۔
وَیْلٌ یَوْمَیذٍ لِّلْمُکَذِّبِینَ
اس دن تباہی ہے جھٹلانے والوں کے لیے
12 بار
10 بار سورۂ مرسلٰت میں دہرائی گئی ہے۔ ایک بار سورہ 83، مطففین میں۔ اور ایک جگہ (سورہ طور، 52 میں) فَویْلٌ یَوْمَیذٍ لِّلْمُکَذِّبِینَ کے ساتھ
الْحَمْدُ لِلَّہ رَبِّ الْعَالَمِینَ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو دنیاؤں کا رب ہے
6 بار
لیکن محض الفاظ ’رَبِّ الْعَالَمِینَ‘ 33 بار استعمال ہوئے ہیں
فکَیْفَ کَانَ عَذَابِی وَ نذُرِ
دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
4 بار
تین بار مکمل آیت کے طور پر، اور ایک بار آیت کا اختتام
فَاتَّقُوا اللَّہ وَ أَطِیعُونِ
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
10 بار
8 بار محض سورہ 26، شعراء میں
أَطِیعُوا ٱللَّہ
اللہ کی اطاعت کرو
11 بار
أَطِیعُوا اللَّہ وَ أَطِیعُوا الرَّسُولَ
اللہ اور رسول کی اطاعت کرو
4 بار
أَطِیعُوا۟ ٱللَّہ وَ رَسُولَہ
4 بار
ٱتَّقُوا۟ ٱللَّہ
اللہ سے ڈرو
55 بار
تقسیم:
وَ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّہ
30 بار
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّہ
16 بار
ٱتَّقُوا۟ ٱللَّہ
9 بار (وَ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّہ کو چھوڑ کر)
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَۃ وَ مَا کَانَ أَکْثَرُہم مُّؤْمِنِینَ
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں
8 بار ، تمام محض سورہ 26، شعراء میں
وَ إِنَّ رَبَّکَ لَہوَ الْعَزِیزُ الرَّحِیمُ
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
8 بار محض سورہ 26، شعراء میں
إِنِّی لَکُمْ رَسُولٌ أَمِینٌ
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
6 بار محض سورہ 26، شعراء میں
وَ مَا أَسْأَلُکُمْ عَلَیْہ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِیَ إِلَّا عَلَی رَبِّ الْعَالَمِینَ
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
5 بار محض سورۂ شعراء میں
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَات
یقیناً اس میں نشانیاں ہیں
24 بار
تقسیم:
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّقَوْمٍ یؤْمِنُونَ
مومنوں کی قوم کے لیے یقیناً اس میں نشانیاں ہیں
5 بار
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّکلِّ صَبار شَکورٍ
بے شک، اِن (واقعات) میں بڑی نشانیاں ہیں ہر اُس شخص کے لیے جو صبر اور شکر کرنے والا ہو
4 بار
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّقَوْمٍ یتَفَکرُونَ
یقیناً اِس میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرنے والے ہیں
4 بار
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّقَوْمٍ یعْقِلُونَ
یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
3 بار
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّأُو۟لِى ٱلنُّہىٰ
یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کے لیے
2 بار
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّقَوْمٍ یسْمَعُونَ
یقیناً اس میں نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو (کھلے کانوں سے پیغمبر کی دعوت کو) سنتے ہیں
2 بار
اور چار جگہ مختلف الفاظ کے ساتھ
مزید:
إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَاتٍ لِّقَوْمٍ
یقیناً اس میں نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے
14 بار
نُفَصِّلُ الْآیَاتِ
ہم تفصیل سے آیتیں بیان کرتے ہیں
6 بار
اس میں بھی 5 بار
کَذَلِکَ نُفَصِّلُ الْآیَاتِ
اسی طرح ہم تفصیل سے آیتیں بیان کرتے ہیں
وَ یَقُولُونَ مَتَی ہذَا الْوَعْدُ إِن کُنتُمْ صَادِقِینَ
کہتے ہیں اگر تمہاری یہ دھمکی سچّی ہے تو آخر یہ کب پُوری ہو گی؟
6 بار
أُولَیکَ أَصْحَابُ النَّارِ ہمْ فِیہا خَالِدُونَ
وہ آگ میں جانے والے لوگ ہیں، جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
8 بار
مزید:
فَأُو۟لَٰٓیک أَصْحَٰبُ ٱلنَّارِ ہمْ فِیہا خَٰلِدُونَ
پس وہ آگ میں جانے والے لوگ ہیں، جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
2 بار
اور ایک بار
أُولَٰٓیک أَصْحَٰبُ ٱلنَّارِ خَٰلِدِینَ فِیہا
محض
ہمْ فِیہا خَالِدُونَ
17 بار
اور محض
أَصْحَابُ النَّارِ
15 بار
اُولَیکَ أَصْحَابُ الْجَنَّۃ ہمْ فِیہا خَالِدُونَ
وہ جنت میں جانے والے لوگ ہیں، جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
پچھلے فقرے کے بر عکس یہ فقرہ صرف چار بار قرآن میں آیا ہے
محض
أَصْحَابُ الْجَنَّۃ
9 بار
فِی سِتَّۃ أَیَّامٍ
چھ دن میں
7 بار
لَا خَوْفٌ عَلَیْہمْ وَ لَا ہمْ یَحْزَنُونَ
نہ ان کو کچھ خوف ہو گا نہ وہ مایوس ہوں گے
کل 12 بار
5 بار وَ لَا اور 5 بار فَلَا کے ساتھ
(اور ایک ایک بار
أَلَا خَوْفٌ عَلَیْہمْ وَ لَا ہمْ یَحْزَنُونَ)
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّکْرِ فَہلْ مِن مُّدَّکِرٍ
اور تحقیق کہ ہم نے قرآن کو آسان بنایا تا کہ لوگ سمجھ سکیں
4 بار، محض 54، سورۂ قمر میں
وَ إِذْ قُلْنَا لِلْمَلَایکَۃ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِیسَ
اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کریں تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے
4 بار
اور ایک بار محض
قُلْنَا لِلْمَلَایکَۃ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِیسَ
ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کریں تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے
عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
کل 33 بار
تقسیم:
إِنَّ اللَّہ عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
بے شک اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
8 بار
(محض اِنَّ اللّٰہ 263 بار)
أَنَّ اللَّہ عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
3 بار
(محض اَنَّ اللّٰہ 86 بار)
وَ اللَّہ عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
اوراللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
9 بار
(محض وَ اللّٰہ 250)
وَ ہوَ عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے؟
7 بار
اور ایک بار فَہوَ کے ساتھ
(محض وَ ہوَ 171)
إِنَّکَ کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے
2 بار (محض اِنَّک 65)
إِنَّہ عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے
2 بار
(محض اِنَّہ 17
أَنَّہ عَلَى کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
ایک بار
وَ اللَّہ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیمِ
6 بار
سِیرُوا فِی الْأَرْضِ فَیَنظُرُوا کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الَّذِینَ مِن قَبْلِہمْ
زمین میں چل پھرکر دیکھ لوکہ اُن لوگوں کا انجام دیکھتے جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں
6 بار
تقسیم:
اَفَلَم یَسِیرُوا فِی الْأَرْضِ فَیَنظُرُوا کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الَّذِینَ مِن قَبْلِہمْ
کیا وہ زمین میں چلے پھرے نہ تھے کہ اُن لوگوں کا انجام دیکھتے جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں؟
3 بار
أَوَ لَمْ یَسِیرُوا فِی الْأَرْضِ فَیَنظُرُوا کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الَّذِینَ مِن قَبْلِہمْ
کیا یہ لوگ کبھی زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ انہیں اُن لوگوں کا انجام نظر آتا جو اِن سے پہلے گزر چکے ہیں؟
2 بار
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الَّذِینَ کَانُوا مِن قَبْلِہمْ
انہیں اُن لوگوں کا انجام نظر آتا جو اِن سے پہلے گزر چکے ہیں؟
ایک بار
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ
(ان کا) انجام کیسا ہوا!
20 بار
تقسیم:
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الْمُکَذِّبِینَ
انکار کرنے والوں کا۔۔۔۔
4 بار
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الْمُجْرِمِینَ
مجرموں کا۔۔۔۔
2 بار
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الْمُفْسِدِینَ
فاسدوں کا۔۔۔۔
3 بار
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الظَّالِمِینَ
ظالموں کا ۔۔۔۔
2 بار
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الْمُنذَرِینَ
ان لوگوں کا جن کو ڈرایا جا چکا تھا ۔۔۔۔
2 بار
کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃ الَّذِینَ مِن قَبْلِہمْ
ان لوگوں سے پہلے کے لوگوں کا۔۔۔۔۔
5 بار
کَذَلِکَ نَجْزِی
اسی طرح ہم جزا / سزا دیا کرتے ہیں
کل 19 بار
تقسیم:
کَذَلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِینَ
اسی طرح ہم نیک کام کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں
9 بار
کذَٰلِک نَجْزِى ٱلظَّٰلِمِینَ
اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے کیے کا بدلہ دیا کرتے ہیں
3 بار
کذَٰلِک نَجْزِى ٱلْقَوْمَ ٱلْمُجْرِمِینَ
اسی طرح ہم مجرموں کی قوم کو ان کے کیے کا بدلہ دیا کرتے ہیں
2 بار
مزید پانچ بار مختلف الفاظ کے ساتھ
فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَۃ
دنیا اور آخرت میں
13 بار
محض فِی الدُّنْیَا
18 بار
بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیمٌ/ علیما
ہر شے سے واقف ہے
کل 24 بار
تقسیم:
وَ اللَّہ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیمٌ
اور اللہ ہر شے کا علم رکھتا ہے
6 بار
وَ ہوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیمٌ
اور وہ ہر شے کا علم رکھتا ہے
3 بار
إِنَّ اللَّہ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیمٌ
بے شک اللہ ہر شے کا علم رکھتا ہے
4 بار
اَنَّ اللَّہ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیمٌ
2 بار
وَ کَانَ اللَّہ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیمًا
2 بار
اور سات جگہ مختلف الفاظ کے ساتھ
اللَّہ یُحِبُّ
اللہ دوست رکھتا ہے/پسند کرتا ہے
15 بار
تقسیم:
إِنَّ اللَّہ یُحِبُّ
11 بار
تقسیم:
إِنَّ اللَّہ یُحِبُّ الْمُتَّقِینَ
بے شک اللہ متقیوں کو پسند کرتا ہے
3 بار
إِنَّ اللَّہ یُحِبُّ ٱلْمُقْسِطِینَ
بے شک اللہ متقیوں کو پسند کرتا ہے
3 بار
إِنَّ اللَّہ یُحِبُّ ٱلْمُحْسِنِینَ
بے شک اللہ احسان کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
2 بار
تین بار مزید الگ الگ الفاظ کے ساتھ
وَ اللَّہ یُحِبُّ
اور اللہ دوست رکھتا ہے/پسند کرتا ہے
کل 5 بار
تقسیم:
وَ اللَّہ یُحِبُّ الْمُتَّقِینَ
اور اللہ متقیوں کو محبوب رکھتا ہے
3 بار
دو بار مزید
إِنَّ اللَّہ لَا یُحِبُّ
بے شک اللہ پسند نہیں کرتا
10 بار، ان میں ایک بار فَاِنّ لَا یُحِبُّ بھی شامل ہے
إِنَّ اللَّہ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِینَ
بے شک اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
2 بار
مزید 8 بار مختلف الفاظ کے ساتھ
وَ ٱللَّہ لَا یحِبُّ
اور اللہ پسند نہیں کرتا
6 بار (ان میں 2 بار
وَ ٱللَّہ لَا یحِبُّ ٱلظَّٰلِمِینَ
شامل ہے)
أَإِلَہ مَّعَ اللَّہ
کیا اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا خدا بھی (اِن کاموں میں شریک) ہے؟ (نہیں)
5 بار۔ پانچوں بار سورۂ النمل (27) میں
نَفْسًا إِلَّا وُسْعَہا
کسی فرد کو اس کی وسعت /صلاحیت / مقدرت کے سوا/ زیادہ
4 بار
ان کی تقسیم ذیل میں ہے:
لَا یُکَلِّفُ اللَّہ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَہا
اللہ کسی متنفس پر اُس کی مقدرت سے بڑھ کر ذمہ داری کا بوجھ نہیں ڈالتا
1 بار
لَا نُکلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَہا
ہم کسی شخص کو اس کی مقدرت سے زیادہ کی تکلیف نہیں دیتے
3 بار
خَیْرٌ لَّکُمْ إِن کُنتُمْ
تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم ہو
7 بار
ذَلِکُمْ خَیْرٌ لَّکُمْ إِن کُنتُمْ تَعْلَمُونَ
یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو
4 بار
إِن کنتُمْ صَادِقِینَ
اگر تم سچوں میں سے ہو
28 بار
إِن کنتُم مُّؤْمِنِینَ
اگر تم مومنوں میں سے ہو
16 بار
إِن کنتُمْ تَعْلَمُونَ
اگر تم جاننے والوں میں سے ہو
10 بار
لَعَلَّکمْ
تاکہ تم
67 بار
لَعَلَّکمْ تَشْکرُونَ
تاکہ تم شکر گزار ہو
14 بار
لَعَلَّکمْ تَذَکرُونَ
تاکہ تم یاد کرو
6 بار
لَعَلَّکمْ تَتَّقُونَ
تاکہ تم متقی بنو
6 بار
لَعَلَّکمْ تَہتَدُونَ
تاکہ تم ہدایت یافتہ بنو
6 بار
لَعَلَّکمْ تُفْلِحُونَ
تاکہ تم کامیاب بنو
11 بار
لَعَلَّکمْ تَعْقِلُونَ
تاکہ تم فکر کرو
8 بار
لَعَلَّکمْ تُرْحَمُونَ
تاکہ تم پر رحم کیا جائے
8 بار
الْحَمْدُ لِلَّہ الَّذِی
تمام تعریفیں اللہ کو سزاوار ہیں جو۔۔۔۔
10 بار
اللَّہ لَا إِلَہ إِلَّا ہوَ
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی الہ نہیں
8 بار
مَا أُنزِلَ إِلَیْک
جو اتارا گیا ہے
12 بار
ان کی تقسیم ذیل میں ہے:
بِمَا أُنزِلَ إِلَیْکَ
4 بار
تقسیم:
بِمَا أُنزِلَ إِلَیْکَ وَ مَا أُنزِلَ مِن قَبْلِکَ
جو کچھ تجھ پر اتارا گیا ہے اور تجھ سے پہلے اتارا گیا ہے
۔۔۔ 3 بار
اور 1 بار
بِمَآ أُنزِلَ إِلَیک وَ مِنَ ٱلْأَحْزَابِ
مَّا أُنزِلَ إِلَیْکَ
مَّا أُنزِلَ إِلَیْکَ مِن رَّبِّکَ
جو تیرے رب کی طرف سے تجھ پر اتارا گیا
۔2 بار
أَنَّمَا أُنزِلَ إِلَیْکَ
أَنَّمَا أُنزِلَ إِلَیْکَ مِن رَّبِّکَ
جو تم سب پر تم سب کے رب کی طرف سے اتارا گیا
1 بار
مَا أُنزِلَ إِلَیْکُمْ
تم پر اتارا گیا
3 بار
أَسَاطِیرُ الْأَوَّلِینَ
پرانی کہانیاں
9 بار
تقسیم:
إِلَّآ أَسَاطِیرُ الْأَوَّلِینَ
پرانی کہانیؤں کے سوا
۔۔۔5 بار
قَالُوٓا۟ أَسَاطِیرُ الْأَوَّلِینَ
(انہوں نے) کہا (کہ یہ) پرانی کہانیاں (ہیں)
۔۔2 بار
قَالَ أَسَاطِیرُ الْأَوَّلِینَ
(اس نے) کہا (کہ یہ) پرانی کہانیاں (ہیں)
۔۔۔2 بار
لَن تَجِدَ
نہیں ملے گا، نہیں پاؤ گے
11 بار
تقسیم:
وَ لَن تَجِدَ لَہمْ نَصِیرًا/ فَلَن تَجِدَ لَہ نَصِیرًا
اور/پھر تم اُس کا کوئی مدد گار نہیں پاؤ گے
2 بار
فَلَن تَجِدَ لَہ سَبِیلًا
پھر اُس کے لیے تم کویی راستہ نہیں پا سکتے
2 بار
فَلَن تَجِدَ لَہمْ أَوْلِیآءَ
پھر ایسے لوگوں کے لیے تو کوئی حامی و ناصر نہیں پا سکتا
1 بار
فَلَن تَجِدَ لَہ وَلِیا مُّرْشِدًا
تو تم کویی ولی مرشد نہیں پا سکتے
1 بار
وَ لَن تَجِدَ مِن دُونِہ مُلْتَحَدًا
تو اُس سے بچ کر بھاگنے کے لیے کویی جائے پناہ نہ پاؤ گے
1 بار
لَن تَجِدَ لِسُنَّۃ اللَّہ تَبْدِیلًا
اور تم اللہ کی سنت میں کویی تبدیلی نہ پاؤ گے
2 بار
وَ لَن تَجِدَ لِسُنَّتِ اللَّہ تَحْوِیلًا
کہ اللہ کی سنت کو اس کے مقرر راستے سے کویی طاقت پھیر سکتی ہے
ا بار
کَذَلِکَ نَجْزِی
اسی طرح ہم جزا دیا کرتے ہیں
19 بار
تقسیم:
کَذَلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِینَ
اسی طرح ہم نیک کام کرنے والوں کو ان کے کیے کا بدلہ دیا کرتے ہیں
9 بار
کَذَلِکَ نَجْزِی الظَّالِمِینَ
اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے کیے کا بدلہ دیا کرتے ہیں
3 بار
کَذَلِکَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِینَ
اسی طرح ہم مجرموں کی قوم کو ان کے کیے کا بدلہ دیا کرتے ہیں
2 بار
اور ایک ایک بار
کَذَلِکَ نَجْزِی الْمُجْرِمِینَ
اسی طرح ہم مجرموں کو ان کے کیے کا بدلہ دیا کرتے ہیں
کَذَلِکَ نَجْزِی مَنْ أَسْرَفَ
ہم ایسا ہی بدلہ ہر اس شخص کو دیا کرتے ہیں جو حد سے گزر جائے
کَذَلِکَ نَجْزِی کُلَّ کَفُورٍ
ہم ہر کافر کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں
کذَٰلِک نَجْزِى مَن شَکرَ
ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں
کَذَلِکَ نَجْزِی الْمُفْتَرِینَ
ہم افترا پردازوں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں
قَدْ خَلَتْ مِن قَبْل
جو تم سے پہلے گزر گیا/ گئی
8 بار
تقسیم:
قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِکُمْ
تم سے پہلے بھی ایسے لوگ گزر چکے ہیں
2 بار
قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِہ الرُّسُلُ
ان سے پہلے بہت سے رسول ہو چکے ہیں
2 بار
قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِہمُ
تم سے پہلے بھی )ایسی قوم) گزر چکی
2 بار
قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِہا
قَدْ خَلَتْ مِن قَبْل
1،1۔ بار
اللَّہ عَزِیزٌ ذُو انتِقَامٍ / ذِى ٱنتِقَامٍ
اللہ بے پناہ طاقت کا مالک ہے اور برائی کا بدلہ دینے والا ہے
2 بار
ذُو ٱنتِقَامٍ،
ایک بار
ذِى ٱنتِقَامٍ
ایک بار
أَلَیسَ ٱللَّہ بِعَزِیزٍ ذِى ٱنتِقَامٍ
أُولَیکَ ہمُ
یہی لوگ ہیں جو۔۔۔
54 بار
أُولَیکَ ہمُ الْمُفْلِحُونَ
یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں
6 بار
أُولَیکَ ہمُ الْخَاسِرُونَ
یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں
8 بار
أُولَیکَ ہمُ ٱلْمُتَّقُون
یہی لوگ پرہیز گار ہیں
2 بار
أُولَیکَ ہمُ ٱلظَّٰلِمُونَ
یہی لوگ ظالم ہیں
7 بار
أُولَیکَ ہمُ الْفَاسِقُونَ
۔۔۔ فاسق ہیں
5 بار
أُولَیکَ ہمُ الْکَافِرُونَ
۔۔۔ جھٹلانے والے ہیں
2 بار
أُولَیکَ ہمُ الْمُؤْمِنُونَ
۔۔۔ فاسق ہیں
2 بار
أُولَیکَ ہمُ الْفَایزُونَ
۔۔۔کامیاب ہیں