نویں سالگرہ قرآن فہمی

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
بلآخر رمضان میں اس نیک کام کو شروع کرہی دیا گیا۔
اللہ آپ کو جزائے خیردے
تجویز
رنگوں اور ٹیبل کے استعمال سے اس کا فہم مزید بہتر ہوسکتا ہے۔
زیادہ مشق کرنے کے لیے
الفاتحہ (یا جہاں سے بھی آپ پڑھ رہے ہیں )میں سے مبتداء اور خبر تلاش کرنا
مشقوں کے حل جمع کرنے کے لیے بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے۔
 
آخری تدوین:
رنگوں کی کچھ کوشش تو کی ہے ، ٹیبل کا استعمال یقینا بہتر ہوگا مگر عربی الفاظ پر اعراب لگانے میں کافی وقت لگا۔

کوئی بھی دوست اس پوسٹ میں سے چیزیں لے کر اسے مزید خوبصورت اور بہتر کرکے پیش کر سکتا ہے ۔ میرا مقصد تو ایک سبق پیش کرنا تھا ، اس میں بہتری کے لیے تجاویز اور اس میں اضافہ یقینا میرے لیے باعث مسرت ہو گا۔
 

تجمل حسین

محفلین
محترم محب علوی صاحب کے شروع کردہ اسباق
آسان لغات القرآن
محب صاحب ایک مشورہ ہے کہ عربی الفاظ کا فونٹ تبدیل کرکے نوری نستعلیق کی جگہ کوئی اور منتخب کرلیا کریں اس طرح عربی عبارات پڑھنے میں آسانی ہوجاتی ہے اور اعراب بھی الگ الگ نظر آتے ہیں۔:)
ذیل میں آپ کی تحریر کردہ عبارت نوری بالترتیب نوری نستعلیق اور ایریل فانٹ میں دکھائی دے رہی ہے۔ ملاحظہ کریں۔
اَلاِبنُ جَمِیلٌ اَلُبِنتُ جَمِیلَۃٌ اَلاَبُ صَالِحٌ اَلاُمُّ صَالِحَتہٌ

اَلاِبنُ جَمِیلٌ اَلُبِنتُ جَمِیلَۃٌ اَلاَبُ صَالِحٌ اَلاُمُّ صَالِحَتہٌ
 
Top