قرآن مجید - آسان ترجمہ کورس

الکبیر

محفلین
(براہ کرم اس کو متعلقہ سیکشن میں منتقل کر دیاجائے)
آداب،
قرآن مجید کا آسان ترجمہ کورس حاضر ہے۔ اس کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ ہر کوئی آسانی سے گھر بیٹھ کر ترجمہ کرنے کے بنیادی اصول سمجھ سکے۔
ماہنامہ "سوچنے کی باتیں" کی طرف سے اس کی تقسیم کی عام اجازت ہے۔
(اس کا ٹائٹل میرا تیار کردہ ہے)
TitlePDFF.jpg


پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کرنے کے لنکس:
http://www.4shared.com/document/220rYHuv/QURAN_TARJUMA_COURSE.html

http://www.esnips.com/doc/2fd86462-c9c9-44c3-a247-ebc95e71258e/QURAN_TARJUMA_COURSE

http://www.facebook.com/pages/Quran-Tarjuma-Course/177992552242352?ref=ts
 
Top