کاشف، اپنے پرانے دفتر میں تو یہ ڈاٹ نیٹ کو ڈاؤن گریڈ کرنے سے کام کر رہا ہے، لیپ ٹاپ میں انسٹال تو ہو گیا ہے۔ لیکن کام کرنے میں انکار کر دیتا ہے، میسیج دیتا ہے کہ
quran majeed has encountered a problem and needs to close. We are sorry for the inconvenience.نہ جانے کیا بات ہے۔ اس دفتر سے میرا تبادلہ ہو گیا ہے۔ نئے دفتر میں تو کمپیوٹر ہی پی 1 ہے، ڈاٹ نیٹ کہاں سے ہوگا،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب کاشف صدیقی!
بارک اللہ آپ نے بڑا ہی اچھا کام کیا ہے بڑے خوش بخت ہیں کہ آپ کو اس کتاب مبین کی خدمت نصیب ہوئی ۔
کیا آپ نے یہ سوفٹ وئیر اوپن سورس بنا یا ہے ؟
اس میںآپ مزید کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟
یعنی آپ کی ٹاسک لسٹ میں اب آگے کیا ہے؟