قرآن مجید کی تلاوت کے آداب اور اسکی تکریم

سیفی

محفلین
قرآن مجید کی تلاوت کے آداب اور اس

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے قرآن مجید چومتے ، ماتھے اور رخساروں سے لگاتے اور فرماتے “عھدُ رَبی وَ مَنشُور رَبی“ کہ یہ میرے رب کا وعدہ اور منشور ہے
(فتاویٰ شامیہ)
 

محمد فہد

محفلین
اللہ سوہنا، ہمیں قران مجید فرقان حمید سمجھ کر پڑھنے اور اُسے یاد رکھنے اور عمل کرنے تودیق عطاء فرمائیں ۔۔ آمین یارب

جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
Top