ام عبدالوھاب
محفلین
ہو سکتا ہے وہ صاھب منہ میں کلمہ طیبہ پڑھ رہے ہوں ،یا کوئی اور چھوٹا سا کلمہ کہہ رہے ہوں جو ان کے ایک مرتبہ بات کرنے سے لیکر دوسری بار تک وہ کچھ مرتبہ کہہ لیتے ہوں۔تو یہ بات کلمہ پڑھنے کے خلاف نہیں،بلکہ کچھ وقت خاموش رہنے سے بہتر ہےکل میرے پاس ایک جاننے والے کے جاننے والے آئے تو ہم باتیں کر رہے تھے، اور وہ جو اُن کے ساتھ آئے تھے وہ حضرت صاحب ہمارے ساتھ باتیں بھی کر رہے تھے اور ساتھ کے ساتھ کچھ پڑھ بھی رہے تھے۔ عجیب کیفیت تھی کہ جب وہ بولتے ساتھ دنیاوی ہر طرح کی باتیں کر رہے تھے اور جب ہم میں سے کوئی جواب دے رہا ہوتا تو وہ منہ میں کچھ پڑھنے لگتے۔ کیا یہ قرآن مجید کے آداب میں بات شامل ہو سکتی ہے؟