عرفان سعید
محفلین
گستاخی کی پیشگی معذرت کے ساتھبسم الله الرحمٰن الرحیم
اصول تفسیر القرآن الحکیم
- تفسیر القرآن بالقرآن
- تفسیر القرآن بالحدیث الصحیح و سُنّةٍ صحیحةٍ
- تفسیر القرآن من اقوال و افعال صحابةٍ کرام رضوان الله علیھم اجمعین
- تفسیر القرآن باجماعِ اُمّةٍ
- تفسیر القرآن باللغة العرب
- تفسیر القرآن بالرائے ( وہ رائے جو مندرجہ بالا پانچ اصولوں کے خلاف نہ ہو )
آپ کے مراسلے کا عنوان "قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط " دیکھ کر بہت دلچسپی محسوس ہوئی۔ لیکن مراسلے کے مندرجات کا عنوان سے کوئی تعلق قائم کرنے میں ناکام رہا۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔