قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

نمبر کے پہلے اسپیس دیکر دیکھیے، وغیرہ
بالفرض ہم خود کوئی آیت لکھتے ہیں تو القلم کے اس فونٹ میں نمبر کو دائرے میں داخل کرنے کا کیا طریقہ ہے۔
یا یوں کہہ لیں کہ اس فونٹ میں نمبروں کو دائرے میں داخل کرنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا گیا ہے؟
 

عطاء رفیع

محفلین
السلام علیکم۔
شکیب بھائی ریفر کرنے کے لیے شکریہ۔
میں نے جو فائل شیئر کی ہے وہ صرف القلم قرآن مجید فونٹ کے لیے ہے۔
ایک بات اور کہ ورڈ 2013 اور 16 میں میں نے یونیکوڈ فونٹ رینڈرنگ کے کچھ مسائل دیکھے ہیں جو ورڈ 2010 میں نہیں ہیں۔ میرے خیال میں اگر کسی پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں تو 2010 پر آجائیں۔ مجھے ذاتی طور پر کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔ میں چونکہ پروفیشنلی یہی کام کرتا ہوں، تجربے کرکے دیکھا ہے لیکن بعد کے ورژنز سے تسلی نہیں ہوئی۔
 
Top