قرآن مجید کے13 سو سال قدیم قلمی نسخے پر ایک تحقیق

باسم

محفلین
روزنامہ امت میں قرآن مجید کے 13 سو سال قدیم قلمی نسخے پر تحقیق جو اسلامی کانفرنس تنظیم کی ذیلی تحقیقی تنظیم کی طرف سے ہوئی ہے کا اردو ترجمہ شائع کیا جارہا ہے اور روزنامے کا دعوٰی ہے کہ اس نے اس قدیم نسخے کی ایک کاپی خصوصی طور پر ترکی سے حاصل کی ہے۔
یہ تحقیق مفید معلوم ہوئی اس لیے پیش خدمت ہے اگر چہ اس سے علمی اختلاف کیا جاسکتا ہے۔
اور قرآن مجید کے اس اہم نسخہ کا ہدیہ صرف 194 ڈالر ہے۔
مزید معلومات کیلیے ذیل کا ربط دیکھیے
http://anatoliana.com/store/index.php?main_page=product_info&cPath=28_29&products_id=4635
7151065-3ae.jpg

7151012-575.gif

7151061-448.jpg

7151064-145.jpg

7151066-683.jpg

7151073-a97.jpg

7151072-eaa.jpg

روزنامہ امت کراچی 20 اپریل 2009
 

arifkarim

معطل
جزاک اللہ۔ بہت مفید معلومات ہیں۔ اس سے شاید ان فرقوں کا غلط عقیدہ میں بھی ثابت ہو جائے کہ قرآن پاک میں کل 30 یا 40 پارے تھے۔
 
Top