قرآن پاک میں سکتہ کا سین کیسے لکھا جاتا ہے؟

گل خان

محفلین
:confused:قرآن پاک میں آیت کے درمیان میں کسی لفظ کے اُوپر سکتہ کی علامت چھوٹا سا 'س' کیسے لکھا جاتا ہے؟ جیسے سورتہ الکھف میں۔۔۔عوجا ۔۔ کے الف پر ۔۔'س' لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس عربی صوتی کی بورڈ انسٹال ہے۔۔۔۔۔کون سی کُنجی استعمال ہو گی۔۔۔۔؟
والسلام
 

arifkarim

معطل
لفظ سکتہ شاید اس وقت سلیم فانٹ میں بھی موجود نہیں:
a4.gif


مگر س اوپر کا کوڈ یہاں سے مل سکتا ہے:

http://unicode.org/charts/PDF/U0600.pdf
 

گل خان

محفلین
الف-عین--جناب مجھے اسطرف خیال ہی نہی آیا۔۔۔میرا کی بورڈ اردو دوست ہی ہے۔۔۔آپ کا شکریہ۔۔
 
Top