قرآن پاک کی سرچ ٹیکسٹ سائٹ(ذکر سوفٹوئیر والوں کی سائٹ)

رضا

معطل
سلام
قرآن پاک کی سرچ ٹیکسٹ سائٹ(ذکر سوفٹوئیر والوں کی سائٹ)
http://tanzil.info/quran/
اس میں‌ آپ قرآن پاک کا کوئی بھی لفظ تلاش کرسکتے ہيں۔ترجمہ کے الفاظ بھی تلاش کرسکتے ہيں۔
اگر اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے۔کتب کی لائبریری بنائی جائے۔کسی کتاب میں‌آپ نے کوئی لفظ تلاش کرنا ہو تو آسانی سے مل جائے گا۔جو کہ بہت ہی فائدہ مند ہے۔
برائے کرم! اس بارے میں‌ضرور وضاحت کجیئے گا۔کہ جس طرح اس سائٹ میں‌قرآن پاک ایڈ ہے تو اسی طرح دیگر احادیث اور دوسری اسلامی کتابیں‌ یونیکوڈ میں ایڈ کردی جائیں۔
وکیپیڈیا پہ اردو محفل کی جو لائبریری ہے مجھے تو پسند نہیں ہے۔وکیپیڈیا اچھا نہیں لگتا۔سائٹ پہ کتب رکھنے کیلئے کوئی اچھی سی لائبریری ٹائپ سائٹ ہونی چاہیے۔
 

رضا

معطل
سلام!
برائے کرم! میری مدد فرمائیں۔
اگر میں‌اسی طرز‌پر ایک سائٹ بنانا چاہوں۔جس میں قرآن پاک،ترجمہ کنزالایمان ارود&انگلش،تفسیر خزائن العرفان۔ مزید تفاسیر بھی جیسے جیسے دستیاب ہوں اس میں ڈالی جاسکیں۔سرچنگ کی سہولت بھی اسی طرح ہو۔جیسے اس سائٹ پہ ہے۔
یا اسی سائٹ کو ایڈٹ کرکے مختلف ٹرانسلیشنز ہیں کئی زبانوں میں ان کی تو ہمیں سمجھ ہی نہيں۔اپنی مطلوبہ تفاسیر ڈال کر بنائی جاسکتی ہے؟
درج ذیل روابط بھی چیک کیجئے گا۔کہ یہ روابط/کوڈز انہوں نے کس لئے دئیے ہوئے ہیں۔Plz Help me.۔
link...
Quran Metadata
http://tanzil.info/wiki/Quran_Metadata

quran-data.xml: Metadata in XML
http://tanzil.info/quran/js/res/quran-data.xml

quran-data.js: A compressed version of metadata in JavaScript.
http://tanzil.info/quran/js/res/quran-data.js

show-sura.php: A simple PHP code that reads quran metadata and displays suras (see output).
http://tanzil.info/quran/js/res/example/show-code.php?file=show-sura.php
show-trans.php: The above PHP code including quran translation (you can obtain translations from the Zekr project).

http://tanzil.info/quran/js/res/example/show-code.php?file=show-trans.php
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ رضا یہ انفامیشن شیر کرنے کا۔ میں آپ کی اس طرح کی سائٹ بنانے کے سلسلے میں مدد نہیں کر سکتا۔ لیکن اس کوڈ‌ کے ذریعے شاید آیات اور ان کا ترجمہ حاصل کرکے اپنی ویب سائٹ پر ڈسپلے کیا جا سکتا ہے۔
فاروق بھائی کو اس جانب بھی نظر ڈالنی چاہیے۔ ایسی فیچر اوپن برہان میں شامل کر دی جائے تو یہ بھی کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
 
شکریہ نبیل۔
رضا، آپ اوپن برہان ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ جو تراجم اب تک شائع ہو چکے ہیں وہ اور تمام کوڈ اس میں شامل ہے۔

اس میں آپ بآسانی کسی بھی ترجمہ کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ یا سرچ کی سہولت کا اضافہ کرسکتے ہیں۔

اگر آپ کام کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔ آپ مجھے ذپ کیجئے تو بات چیت کرسکتے ہیں۔

والسلام
 
Top