خلیل بہٹو
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن مجید کے برصغیری رسم الخط کو یونیکورڈ میں تبدیل کرنے کیلئے عرصہ دراز سے قرآن مجید کے مکمل لگیچرز کے لسٹ کی اشد ضرورت محسوس ہورہی تھی۔ ہم یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ قرآن مجید کے لگیچرز کی مکمل لسٹ بفضلِ تعالیٰ تیار ہوگئی ہے اور اب ایک طویل انتظار کے بعد یہ لسٹ فورم پر اپ لوڈ کی جارہی ہے۔ اس لسٹ کی تکمیل میں عبدالمجید بھائی کے تعاون اور مشوروں کا بڑا عمل دخل ہے۔ بھائی صاحب وقتًا فوقتًا اپنے مفید مشوروں سے ہمیں نوازتے رہے۔حقیقتًا عبدالمجید بھائی کے تعاون سے اس لسٹ کا مکمل ہونا محال تھا۔
- قرآن مجید کے لگیچرز کو لکھتے وقت ٹائپنگ کی اغلاط کو خارج از امکان نہیں کیا جاسکتا، اس لئے اگر کسی بھائی کو کوئی غلطی وغیرہ نظر آئے تو نشاندہی کی جائے، تاکہ غلطی کو دور کیا جاسکے۔
- ٹائپنگ کی بورڈ سے مکمل جانکاری نہ ہونے کی وجہ سے کچھ لگیچرز کو درست طریقے سے ٹائپ نہیں کرپایا، جنہیں باکس میں ریڈ کردیا گیا ہے، اور مختصراً تشریح بھی ساتھ ہی لکھ دی ہے، تاکہ کریکٹرز اخذ کرتے ہوئے کوئی دقت نہ ہو۔
- لگیچرز کی لسٹ کو 65 فائلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
- ہر فائل میں 214 (کم و بیش) لگیچرز ہیں۔
- مکمل لسٹ 14015 لگیچرز پر مشتمل ہے۔
لسٹ اس لنک سے کاپی کریں
http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2326687/Ligatures of Quran (PDF).rar