اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ مجھے بھی کوئی خاص جلدی نہیں۔قیصرانی نے کہا:ماوراء، دراصل ابھی تک ہم لوگ وکی کے لئے کوئی واضح ورک فلو طے نہیں کر پا رہے۔ جس کی وجہ سے وکی کی نئی سائٹ کا سارا کام رکا ہوا ہے۔ جونہی کچھ طے ہوتا ہے، فوراً آپ کو تکلیف دوں گا
بہت بہت شکریہشمشاد نے کہا:یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے۔ تم ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہتی ہو۔
شمشاد بھائی محفل کی جو وکی ہے اس پر تو ابھی منتقلی شروع کر دیتے ہیں۔ میں نے نئی سائٹ کے حوالے سے بات کی تھیشمشاد نے کہا:تو جو پہلے وکی پر منتقل کر چکے ہیں؟
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، میں نے کتاب کا کافی حصہ وکی پر منتقل کر دیا ہے۔
اور پہلے صفحے پر آپ دیکھیں۔ “تبدیلی کی کیفیت“ آپ نے دو بار پوسٹ کر دیا ہے۔ اور “ قرآن کی قوتِ تاثیر“ کو شاید آپ بھول گئے ہیں۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، میں نے کتاب کا کافی حصہ وکی پر منتقل کر دیا ہے۔
اور پہلے صفحے پر آپ دیکھیں۔ “تبدیلی کی کیفیت“ آپ نے دو بار پوسٹ کر دیا ہے۔ اور “ قرآن کی قوتِ تاثیر“ کو شاید آپ بھول گئے ہیں۔
تم صحیح کہہ رہی ہو ماوراء، صبح سب سے پہلے یہی کام کروں گا کہ “ قرآن کی تاثیر“ لکھوں گا، اور دوپہر میں ان شاء اللہ پوسٹ کر دوں گا۔
بہت خوب ماوراءماوراء نے کہا:آدھے سے زیادہ کتاب ہو گئی بلکہ نیویگیشن بھی مکمل ہو گئی ہے۔
اب آپ کو ایک بار پھر “بہت خوب ماوراء“ کہنا پڑے گا۔قیصرانی نے کہا:بہت خوب ماوراءماوراء نے کہا:آدھے سے زیادہ کتاب ہو گئی بلکہ نیویگیشن بھی مکمل ہو گئی ہے۔