ذیشان حیدر
محفلین
محترم ساتھیو!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
میں معذرت چاہتا ہوں کہ قرآن متعلق سوال اس جگہ پر ارسال کررہاہوں کیونکہ مجھے قرآن و سنت کے فورم میںاجازت نہیںہے (منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب سے گزارش ہے کہ مجھے بھی اس فارم میں موضوع لکھنے کی اجازت فرمائیں) اور دوسری بات یہ ہے کہ کسی صاحب کے پاس مفتی جسٹس تقی عثمانی صاحب کی تفسیر’’آسان ترجمۂ قرآن ‘‘ورڈ یا پی ڈی ایف کی شکل میںہے جو کہ ’’مکتبہ معارف القرآن، کراچی‘‘ سے چھپا ہے اگر ہے تو مہربانی خاصفرماتے ہوئے ارسال فرمائیں۔مجھے اس کی اشد ضرورت ہے ۔نوازش ہوگی۔ بندہ ممنون رہے گا۔ والسلام