اگر آپ 1980 میں آٹھ سال کے تھے تو مجھ سے زیادہ جونیئر نہیں ہیںآپ تو سر کافی سینیئر ہیں، میں اس وقت فقط آٹھ سال کا تھا
سوری چھ سال کا تھااگر آپ 1980 میں آٹھ سال کے تھے تو مجھ سے زیادہ جونیئر نہیں ہیں
دادا عام طور پر قرآن یا دوسری کتب سے واقعات سناتے تھے اور ہم چھوٹے والے بھائی ان کے پیچھے پڑے رہتے تھے کہ واقعات سنائیں، قرآن سے لگاؤ میں ان کا بہت ہاتھ تھاسوری چھ سال کا تھا
دادا کے پیچھے نماز پڑھتے تھے سارے بھائی اور امی پیچھے بیٹھی رکھوالی کررہی ہوتی تھیں. عام طور پر مغرب اور عشاء کی نماز کے درمیان غدر ہوتا تھا
مجھے لگتا ہے آپ کی وجہ سے مجھے ایپل پر آنا پڑے گا
شروع میں جب یہاں آیا تھا تب ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی تفسیر save کرکے سنتا تھا، بس سورہ بقرہ ہی سنی مگر ساری تفسیر download نہیں کرسکا، بہت مشکل سے ہورہی تھی
اگر کسی کے پاس mp3 کی پوری تفسیر ہو تو لنک دیں، جہاں سے آسانی سے لے سکیں
فرحت ہاشمی کے کچھ لیکچر کی سیریز تو آئی ٹیونز سٹور ہر پاڈکاسٹ کی صورت میں موجود ہیں۔ یہ پاڈکاسٹ سیریز اینڈرائڈ پر بھی چلنی چاہئیںشروع میں جب یہاں آیا تھا تب ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی تفسیر save کرکے سنتا تھا، بس سورہ بقرہ ہی سنی مگر ساری تفسیر download نہیں کرسکا، بہت مشکل سے ہورہی تھی
اگر کسی کے پاس mp3 کی پوری تفسیر ہو تو لنک دیں، جہاں سے آسانی سے لے سکیں
Al-Huda Podcastsسر زیک پلیز اس پوڈکاسٹ کا لنک بھیج دیں آپ نے تو مشکل آسان کردی۔ زبردست
کمپیوٹر پر تو چل رہا ہے مگر اینڈرواڈ فون پر نہیں چل رہا۔ خیر کوئی اور طریقہ ڈھونڈتے ہیں۔
پاڈکاسٹنگ ایپ ڈھونڈ کر اس میں چلائیںکمپیوٹر پر تو چل رہا ہے مگر اینڈرواڈ فون پر نہیں چل رہا۔ خیر کوئی اور طریقہ ڈھونڈتے ہیں۔
کیا بات ہے بھائی. خدا آپ کو ہمیشہ سکھی رکھے اور آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈک عطا فرمائےمیری کولیکشن
مکمل قرآن
مرتل
مجود
بعد میں یہ سلسلہ قاری صداقت علی نے جاری رکھا۔قاری خوشی محمد، بچپن میں ptv پر ان کے پروگرام خوب دیکھے اور ساتھ ساتھ پڑھے بھی. کیا دور تھا
یہ ایک لنک یو ٹیوب سے ملا. سوچا یہاں شیئر کروں
سعودیہ میں ہر جگہ ایک قاری اور اس کے ساتھ ساتھ ایک بچہ، یہ بہت مشہور کیسٹ تھی. اس وقت اتنے پیسے نہیں ہوتے تھے کہ خریدیں، بس حج کرلیتے تھے. اب اگر گیا تو شاید ضرور خرید لوں
اور بھی بہت سی یادداشتیں ہیں. جیسے جیسے یاد آئیں شیئر کروں گا