ام اویس
محفلین
ٹھیک ہے وہی طریقہ کار اختیار کر لیتے ہیں ۔میری تجویز بھی یہی ہوگی کہ کوئز کی گزشتہ سالوں والی فارمیٹ برقرار رکھی جائے تاکہ باقی لوگوں کی شرکت بھی آسان رہے۔
ٹھیک ہے وہی طریقہ کار اختیار کر لیتے ہیں ۔میری تجویز بھی یہی ہوگی کہ کوئز کی گزشتہ سالوں والی فارمیٹ برقرار رکھی جائے تاکہ باقی لوگوں کی شرکت بھی آسان رہے۔
وَالْمُحْصَنَاتُایک trivia کوئسچن، قران میں سب سے سے زیادہ حروف کس لفظ میں استعمال ہوئے ہیں؟
بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ(۱۶)وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ(۱۷)اِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ(۱۸)صُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠(۱۹)قرآن مجید کی کس آیت میں کہا گیا ہے کہ
تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو یعنی پسند کرتے ہو حالانکہ آخرت میں خیر و بقا ہے
میری معلومات کے مطابق قران میں سب سے بڑا لفظ فسیکفیکھم اللہ ہے۔وَالْمُحْصَنَاتُ
میری معلومات کے مطابق قران میں سب سے بڑا لفظ فسیکفیکھم اللہ ہے۔
قرآن میں سب بڑا لفظ
” ﻓَﺎٴَﺳْﻘَﯿْﻨٰﺎﮐُﻤُﻮﮦ “ ﮨﮯ ۔
( ﺳﻮﺭﮦ ﺣﺠﺮ / ۲۲ )
وَالْمُحْصَنَاتُ
صبح کو قرآن پڑھا کرو۔ کیونکہ صبح کے وقت قرآن کا پڑھنا فرشتوں کی حاضری کا باعث ہوتا ہے۔
قرآن مجید کی کون سی سورۃ کی کن آیات میں بتایا گیا ہے؟
جرمن کی طرح۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن کے مختلف کتابت کے طریقوں میں یہ مجموعہ الفاظ اکٹھے ہی لکھے گئے ہیں یا الگ الگ بھیعربی زبان کی خصوصیت ہے کہ اس کے الفاظ میں جڑنے کی ایک ایسی خاص بات ہے جو کئی الفاظ کو ایک کلمے اور بسا اوقات مکمل جملے کی شکل دے دیتی ہے ۔
الله سبحانہ وتعالی کی صفت ”رب العالمین “ کا ذکر تو سورہ فاتحہ میں ہے بتائیے نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی صفت ”رحمة للعالمین“ کا بیان کس سورۃ کی کون سی آیت میں ہے؟
پاکستانی نسخے میں ۔ اینَ ما۔ ( بمعنی ۔جہاں کہیں)۔لکھا نظر آیا۔جب کہ یہاں کنگ فہد کے عثمانی نسخوں میں اینما ۔ لکھا ہوتا ہے ۔جرمن کی طرح۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن کے مختلف کتابت کے طریقوں میں یہ مجموعہ الفاظ اکٹھے ہی لکھے گئے ہیں یا الگ الگ بھی
حضرت موسی علیہ السلام کاقرآن کریم میں کس پیغمبر کا نام سب سے زیادہ مرتبہ آیا ہے ؟
سورۃ جاثیہ 45آیت36قرآن مجید میں لله الحمد کس آیت میں ہے؟