قرآن کے الفاظ کی صرفی و نحوی تفصیلات

حق نواز

محفلین
جناب حق نواز صاحب
ایک سلسلہ یہاں موجود ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عربی-سیکھنا-اور-قرانی-عربی-سیکھنا.33110/
دیکھ لیجئے اگر ان کو باہم دگر ملایا جا سکے۔
السلام علیکم فی الحال میں صرف کلمات کی صرفی و نحوی تفصیلات درج کر رہا ہوں اس کو مختلف مقاصد تعلیم اور تحقیق وغیرہ میں استعمال کیا جاسکتا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
اسے قرآن و سنت کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ اگر زیادہ مناسب کوئی زمرہ ہو تو ادھر منتقل کر دیا جائے گا :)
 
Top