اظہرالحق
محفلین
قیصرانی ، بے شک ہمارے پاس قرآن اور احادیث کی شکل میں واضح نظام موجود ہے ۔ ۔ ۔ مگر اسے موجودہ دور کے حساب سے بھی دیکھنا ہے ، لوگ طالبانئزیشن کو ہی اسلامی سسٹم سمجھتے ہیں ۔۔ ، اور ایک جگہ میں نے پڑھا تھا کہ قائداعظم نے فرمایا تھا کہ ہمارے پاس تو چودہ سو سال سے نظام موجود ہے اور بس اسے نافذ کرنا ہے ، اور پاکستان اسکے نفاذ کے لئے ہی بنا تھا ۔ ۔ باقی دوست کی بات سہی ہے کہ نظام تو موجود ہے مگر نافذ کرنا کون چاہتا ہے ، کیونکہ ہم میں منافقت اتنی ہے کہ خدا کی پناہ ۔ ۔ ۔ اصل میں ہمیں ایک سجدہ ہی گراں گذرتا ہے ۔۔
وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات