ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ منہاج القرآن کی سائٹ پر بھی ایکسیل فائل مع ترجمہ موجود ہے ۔
سروش محفلین جنوری 1، 2018 #41 ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ منہاج القرآن کی سائٹ پر بھی ایکسیل فائل مع ترجمہ موجود ہے ۔
الف نظامی لائبریرین جنوری 1، 2018 #42 سروش نے کہا: الف نظامی بھائی نورِہدایت پر ایم ڈی بی فائل موجود ہے وہ ڈاؤنلوڈ کرلیں : http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=quran_database.zip اس میں دو اردو اور دو انگریزی تراجم موجود ہیں ، ایکسیل فائل سے بہتر ہے کہ ایم ڈی بی فائل ہو ۔ اگر سرچ ایبل فارم میں دیکھنا ہے تو یہاں دیکھیں : تفسیر ابن کثیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ سروش ، جزاک اللہ
سروش نے کہا: الف نظامی بھائی نورِہدایت پر ایم ڈی بی فائل موجود ہے وہ ڈاؤنلوڈ کرلیں : http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=quran_database.zip اس میں دو اردو اور دو انگریزی تراجم موجود ہیں ، ایکسیل فائل سے بہتر ہے کہ ایم ڈی بی فائل ہو ۔ اگر سرچ ایبل فارم میں دیکھنا ہے تو یہاں دیکھیں : تفسیر ابن کثیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ سروش ، جزاک اللہ
الف نظامی لائبریرین جنوری 1، 2018 #43 سروش نے کہا: ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ منہاج القرآن کی سائٹ پر بھی ایکسیل فائل مع ترجمہ موجود ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں موجود ہے۔ ایک سے زیادہ تراجم ایک فائل میں یکجا مل جائیں تو تقابل میں آسانی ہوتی ہے۔
سروش نے کہا: ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ منہاج القرآن کی سائٹ پر بھی ایکسیل فائل مع ترجمہ موجود ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں موجود ہے۔ ایک سے زیادہ تراجم ایک فائل میں یکجا مل جائیں تو تقابل میں آسانی ہوتی ہے۔