قران : احترام ،،، محبت یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!

شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ۔

کسی زمانے میں کہیں پڑھا تھا “ ٹی وی کا شکریہ کہ اب دعائیں بھی گا کر مانگی جائیں گی۔“ تو وہ سچ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
 

ابن عادل

محفلین
میں یوٹیوب پر مشغول تھا کہ حضرت والا کی ایک ویڈیو تھی جس میں وہ اسلام کے حوالے سے اپنی تشریحات پیش کررہے تھے اس ویڈیو کا عنوان تھا '' سلمان کی اسلام کو گالیاں '' وہیں یہ بھی مل گئی ۔ اسلام کو کو تو برا بھلا کہنے کے'' کار خیر'' میں آج کل سبھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں یہ ذرا منفرد چیز تھی سو میں نے شیئر کردی ۔ اللہ اپنی حفظ وامان میں رکھے مجھے ڈر ہے کہ کہیں جواد و ابرار بھی کل قاری نا بن جائیں ۔
 
Top