میرے خیال سے 13 بار۔وما ادراک “ قرآن مجید میں بارہ مقامات پر ہے ۔
دو مذکورہ بالا ہیں باقی مقامات بیان کریں اور ان کی وضاحت یا جواب بھی
مجھے بھی صحیح علم نہیں اور میرے خیال میں کچھ فقہی اختلاف کی وجہ سے اس کا صحیح جواب ملنا بھی مشکل ہے لیکن بہرحال محفل کے اہلِ علم حضرات و مفتیانِ کرام بہتر جواب دے سکیں گے۔السلام علیکم محفلین!!
قرآن کے حوالے سے کچھ معلومات چاہیے۔
قرآن پاک کی کل آیات کتنی ہیں؟؟ گوگل پہ کوئی ایک جواب نہیں ہے۔ مستند جواب کیا ہے؟؟
محمد وارث نبیل ام اویس سید عمران عبید انصاری
مطلب یہ فرق مسلک کے حوالے سے ہے؟؟ اہل سنت، اہل تشیع وغیرہ کا فرق ہے؟؟ تھوڑی عجیب بات لگتی ہے۔مجھے بھی صحیح علم نہیں اور میرے خیال میں کچھ فقہی اختلاف کی وجہ سے اس کا صحیح جواب ملنا بھی مشکل ہے لیکن بہرحال محفل کے اہلِ علم حضرات و مفتیانِ کرام بہتر جواب دے سکیں گے۔
بسم اللہ شریف کو گننے یا نہ گننے کا مسئلہ ہے۔ احناف بسم اللہ کو نہیں گنتے، سورہ الحمد سے پہلے بھی نہیں یعنی کسی سورۃ کے ابتدا میں اسے آیت نہیں سمجھتے۔ اہلِ حدیث الحمد شریف کے شروع میں بسم اللہ کو گنتے ہیں (لیکن شاید اس طرح کل آیات کی تعداد میں فرق نہیں پڑتا کہ احناف بھی الحمد شریف کی سایت آیت ہی مانتے ہیں بسم اللہ کے بغیر بھی)۔ اہلِ تشیع ہر سورت کے آغاز میں بسم اللہ کو آیت نمبر 1 کا نشان لگاتے ہیں، ابھی ان کی کچھ تفاسیر دیکھیں ری چیک کرنے کے لیے، ایسے ہی ہے۔مطلب یہ فرق مسلک کے حوالے سے ہے؟؟ اہل سنت، اہل تشیع وغیرہ کا فرق ہے؟؟ تھوڑی عجیب بات لگتی ہے۔
اوہ اچھا!! معلومات میں اضافے کے لیے بہت شکریہ وارث بھائی۔ یہ وجہ پہلے معلوم نہ تھی۔بسم اللہ شریف کو گننے یا نہ گننے کا مسئلہ ہے۔ احناف بسم اللہ کو نہیں گنتے، سورہ الحمد سے پہلے بھی نہیں یعنی کسی سورۃ کے ابتدا میں اسے آیت نہیں سمجھتے۔ اہلِ حدیث الحمد شریف کے شروع میں بسم اللہ کو گنتے ہیں (لیکن شاید اس طرح کل آیات کی تعداد میں فرق نہیں پڑتا کہ احناف بھی الحمد شریف کی سایت آیت ہی مانتے ہیں بسم اللہ کے بغیر بھی)۔ اہلِ تشیع ہر سورت کے آغاز میں بسم اللہ کو آیت نمبر 1 کا نشان لگاتے ہیں، ابھی ان کی کچھ تفاسیر دیکھیں ری چیک کرنے کے لیے، ایسے ہی ہے۔
فقہی مسئلہ تو ہے عمران صاحب، آپ مانیں یہ نہ مانیں اور نہ جانے کیوں سمجھا جاتا ہے کہ فقہی مسئلہ ہونا کوئی بری بات ہے۔آیت کو ایک طرح کا فل اسٹاپ سمجھیے۔۔۔
صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وقف کرنے سے آیت کو سمجھا۔۔۔
بعد کے ماہرینِ فن طویل جملے کو مفہوم کے اعتبار سے آیت کے مختلف نشان لگاتے آئے۔۔۔
اسی وجہ سے آیت کی تعداد میں فرق ہے۔۔۔
بہرحال یہ محض ایک علامت کی نشانی ہے ،ایسا کوئی مسئلہ نہیں جس کو مسلکی، فرقہ واری وغیرہ کہہ کر اہمیت دی جائے یا متنازع بنایا جائے!!!
میں نے فقہی مسئلہ نہیں کہا ۔۔۔فقہی مسئلہ تو ہے عمران صاحب، آپ مانیں یہ نہ مانیں اور نہ جانے کیوں سمجھا جاتا ہے کہ فقہی مسئلہ ہونا کوئی بری بات ہے۔
بسم اللہ شریف کو الحمد شریف کا حصہ سمجھنا یا نہ سمجھنا ایک بڑا فقہی مسئلہ ہے اور تفاسیر و احادیث کی شرح کی کوئی کتاب ایسی نہیں ہے جس میں یہ موجود نہ ہو!
بہت شکریہ،آیت کو ایک طرح کا فل اسٹاپ سمجھیے۔۔۔
صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وقف کرنے سے آیت کو سمجھا۔۔۔
بعد کے ماہرینِ فن طویل جملے کو مفہوم کے اعتبار سے آیت کے مختلف نشان لگاتے آئے۔۔۔
اسی وجہ سے آیت کی تعداد میں فرق ہے۔۔۔
بہرحال یہ محض ایک علامت کی نشانی ہے ،ایسا کوئی مسئلہ نہیں جس کو مسلکی، فرقہ واری وغیرہ کہہ کر اہمیت دی جائے یا متنازع بنایا جائے!!!
جیساکہ وارث بھائی نے فرمایا فقہی اختلاف بہرحال موجود ہے، اور اس کے ساتھ مشہور قراءات کے فرق سے بھی تعداد مختلف ہوسکتی ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ اتنی بڑی بات نہیں ہے کہ ایک مکمل بات کو ایک آیت مانا جائے یا ذرا مضمون متنوع ہونے کے اعتبار سے دو آیتیں۔بہت شکریہ،
اور کل تعداد بھی بتا دیں۔ 6666 ٹھیک ہے؟؟
یہ غلط ہے۔ مختلف تعداد ہیں چھ ہزار اور 6666 کے درمیان لیکن آج تک کوئی مستند 6666 کی تعداد نہ دیکھی صرف مشہور ہےبہت شکریہ،
اور کل تعداد بھی بتا دیں۔ 6666 ٹھیک ہے؟؟
چند تو یہ ہیں ۔ ۔ ۔قرآن مجید کی کتنی اور کون کون سی سورتوں کی ابتداء حروف مقطعات سے ہوئی ہے ؟