قرآنی آیات میں اللہ تعالی کے اسمائے صفاتی کے جوڑے

الف نظامی

لائبریرین
اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُۚ-وَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ۠(۱۹)
سورہ الشوریٰ
القوی العزیز
شکریہ ، جزاک اللہ
"القوی العزیز" اسم العزیز کے تحت آ چکا ہے ، اسمائے صفاتی کا ایک پئیر(جوڑا) متعدد آیات میں مل جاتا ہے لیکن صرف ایک آیت کی مثال کافی ہے۔

اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ
سورہ الشوریٰ 27
بہت شکریہ ، اسم الخبیر کے تحت شامل کر دیا ہے۔ جزاک اللہ
 

سوال: کیا متعال اور علی ایک ہی اسم ہیں یا متعال علیحدہ اسم ہے یا متعال کا مادہ علی ہے؟
علی۔۔۔۔۔۔۔۔ بلند، برتر،اعلیٰ،عالی مقام
متعال۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلند ہونے والا،اونچا ہونے والا،(تعالیٰ ۔ اُونچا ہونا، فرع عَلَوَ)
واللہ اعلم
 
آخری تدوین:
Top