اشتیاق علی
لائبریرین
میری دلی دعا ہے کہ آپ اور دنیا میں تمام مسلمان جو کہ قرض لے چکے ہیں اور چکانے میں مشکلات کا سامنا ہے اللہ آپ کو اور ان تمام مسلمانوں کو قرض سے نجات عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قرض اور پریشانی سے نجات اور فراخیِ رزق کے لیے دو ادعیۃ النبی (صلی اللہ تعالیٰ)
اَللّٰھُمَّ اکفِنِی بِحَلَالِکَ عَن حَرَامِکَ وَ اَغنِنِی بِفَضلِکَ عَمَّن سِوَاکَ۔ (صحیح ترمذی)
ترجمہ: اے اللہ! تُو میرے لیے کافی ہو جا اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے اور مجھے غنی کر دے اپنے فضل کے ساتھ اپنے سوا سب سے۔
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ مِنَ الھَمِّ وَ الحُزنِ وَ العِجزِ وَ الکَسَلِ وَ الجُبنِ وَ البُخلِ وَ ضَلَعِ الدَّینِ وَ غَلبَۃِ الرِّجَالِ۔ (صحیح بخاری)
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں فکر سے اور غم سے اور عاجزی سے اور سستی سے اور بزدلی سے اور بخل سے اور قرض چڑھ جانے سے اور لوگوں کے غلبہ سے۔
ضروری نہیں ہے. بہت سے لوگ اس کی ٹوپی اس کے سر کرتے رہتے ہیں. قرض اتارنے کی نیت بہت ہی ضروری ہےاب تو 7 سال گزر چکے، امید ہے کہ قرضہ اتر چکا ہو گا۔
درست فرمایا، مگر امید اچھی رکھنی چاہئے۔ضروری نہیں ہے. بہت سے لوگ اس کی ٹوپی اس کے سر کرتے رہتے ہیں. قرض اتارنے کی نیت بہت ہی ضروری ہے