امیناَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ
امیناَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ (ترمذی)
'اے اللہ، حرام کو چھوڑ کر تیرا حلال ہی میرے لیے کافی ہوجائے۔ اور اپنے فضل سے تو مجھے اپنے سوا ہر چیز سے بے نیاز کردے۔
آمین