قرغیزستانی شہر اوش کا 'افطار بازار'

حسان خان

لائبریرین
قرغیزستان کا شہر اوش ازبکستان کی سرحد کے نزدیک اور وادیِ فرغانہ میں واقع ہے۔
a09-kyrg-480.png

ماخذِ تصاویر: ریڈیو فری یورپ
عکاس = شیرزاد یوسف اوف
تاریخ: ۳۰ جون ۲۰۱۵ء

1068BF88-80F9-4460-8A55-D8934F05A577_w974_n_s.jpg

1334DD13-1579-4EBA-8B9B-847601D53B73_w974_n_s.jpg

0A3425A3-3032-4E39-9B06-A09EE2FC0B6D_w974_n_s.jpg

B9329549-89C7-4125-BE26-F1DE7380EB3D_w974_n_s.jpg

88FA4C7E-3FC2-4A65-B236-E1E8A00C7C5F_w974_n_s.jpg

AFCA77D9-C877-40D3-B00C-22E6D7BEBD8F_w974_n_s.jpg

35686EC2-EE33-41AA-9B1F-69BCD430F738_w974_n_s.jpg

7B4F3BB9-BF33-4D95-B171-21A35D076B64_w974_n_s.jpg

57590FCA-59E1-45D2-8FC0-3737062F9732_w974_n_s.jpg

103DD710-DD0E-4493-BA17-1111C74E9D48_w974_n_s.jpg

D62D89E4-A409-4D77-8DB5-282F587DC05D_w974_n_s.jpg

1C70AF19-4EFB-4C5D-9A2E-7805A88B3966_w974_n_s.jpg

B665D613-31D7-492E-80C1-439FC7F63BE2_w974_n_s.jpg

83A900E3-C8A6-4778-B2E6-2F5A0A7C90CD_w974_n_s.jpg

B9D2ADC5-C692-4BBD-99B1-8EE3AC9B676B_w974_n_s.jpg

3A5E70FA-9CA5-4FA1-BB8B-492D602002C0_w974_n_s.jpg
 
زبیر مرزا

محفلین
"یہ ماہِ مبارک تمام عالم اسلام میں جوش وجذبے کے ساتھ ایک خوشی لے کرآتاہے - اس میں ہم کم کھاتے ہیں ، کم سوتے ہیں ا س کے باوجود تروتازہ رہتے ہیں" :)
آج ایک ساتھ کام کرنے والے کو تازگی کی یہ وجہ بتائی تھی جو ان تصاویر میں بھی نظرآرہی ہے
 
arifkarim

معطل

اس ایک ساتھ کام کرنے والے کو درج ذیل تصویر بھی دکھا دیں :)
 
محمد امین

لائبریرین
اس ایک ساتھ کام کرنے والے کو درج ذیل تصویر بھی دکھا دیں :)

میاں، اس تصویر سے کیا ثابت ہوتا ہے؟َ کیا پتا اس کی طبیعت ویسے ہی خراب ہو، کیا پتا وہ رات کو سویا نہ ہو۔۔۔ کیا پتا اس کا روزہ ہی نہ ہو اور وہ بس تھکا ہوا ہو۔۔۔ بلا وجہ بات کا بتنگڑ نہ بنایا کرو ایچ اے خان بنتے جا رہے ہو۔۔۔۔
 
کیا روزے میں طنز و مزح حرام ہے؟ :)
 
زبیر مرزا

محفلین
بات ختم کرتے ہیں نیٹ پہ یوں بھی غلط فہمیاں بڑی جلدی بڑھ جاتی ہیں لہذا جوبات ازارہ مذاق کہی وہ مجھےتمسخرلگی آپ نےوضاحت کی بات کلئیرہوگئی
 
arifkarim

معطل
بات ختم کرتے ہیں نیٹ پہ یوں بھی غلط فہمیاں بڑی جلدی بڑھ جاتی ہیں لہذا جوبات ازارہ مذاق کہی وہ مجھےتمسخرلگی آپ نےوضاحت کی بات کلئیرہوگئی
یہاں پر ڈاکٹرز یہی مشورہ دیتے ہیں کہ خاص کر گرمیوں کے روزوں میں زیادہ بھاری بھرکم کام نہ کریں اورنہ ہی سخت ورزش وغیرہ کریں۔ کیونکہ اس سے پسینہ بہتا ہے اور یوں جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اگر یہ کمی برقرار رہے تو ہیٹ اسٹروک ہو جانے کی وجہ سے بندے کی جان بھی جا سکتی ہے۔ اسلئے روزے کی حالت میں معمول سے کم جسمانی قوت استعمال کرنی چاہئے۔

طنز و مزاح تو حرام نہیں ہاں شیطنیت ضرور حرام ہے، خواہ رمضان ہو یا غیرِ رمضان ;)
میرا تو خیال تھا کہ رمضان میں تمام شیاطین قید کردئے جاتے ہیں :)
 
Top