قرغیزستانی شہر اوش کا 'افطار بازار'

تجمل حسین

محفلین
میرا تو خیال تھا کہ رمضان میں تمام شیاطین قید کردئے جاتے ہیں :)
یہ آپ کا خیال نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ حقیقت یہ بھی ہے کہ صرف شیاطین قید کیے جاتے ہیں شیطان جیسے کام کرنے والے لوگ نہیں۔ :)
 
arifkarim

معطل

تو پھر بات تو وہی آگئی کہ اصل شیطان لوگ ہی ہوتے ہیں۔ جو شیاطین کے قید میں ہونے کے باوجود روزے میں بھی اپنی شیطانیوں سے باز نہیں آتے :)
 
تجمل حسین

محفلین
تو پھر بات تو وہی آگئی کہ اصل شیطان لوگ ہی ہوتے ہیں۔ جو شیاطین کے قید میں ہونے کے باوجود روزے میں بھی اپنی شیطانیوں سے باز نہیں آتے :)
شیطان اصل وہی ہوتے ہیں جو قید کردیئے جاتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگ شیطانوں سے بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اور ایسی ایسی قبیح حرکتیں کرتے ہیں کہ شاید شیطان بھی سوچے کہ یہ کام میں کیوں نہ کرواسکا ان لوگوں سے۔
 
آخری تدوین:
Top