بہت ممنون ہوں صائمہ سس!☺بہت مبارک
شکریہ نور☺مبروک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیٹرک کردو حمیرا![]()
شکریہ بھیا☺مبارک ہو قرۃالعین بہنا۔۔۔![]()
شکریہ مقدس☺مبارک ہو عینی
بے حد شکریہ بھیا!بہت مبارک ہو
بے حد شکریہ اچھی بہنا☺بہت مبارک ہو قرۃ!
شکریہ بھیاآٹھ ہزار مراسلوں پر مبارک بات ۔
شکریہ بھیا!ہشت ہزاری سنگِ میل مبارک ہو قرہ
شکریہ زیک بھیا!!مبارک ہو قرۃالعین
شکریہ عائش پری!!☺☺مبارک ہو عینی آپی۔۔کتنا بولتی ہیں آپ![]()
بے حد شکریہ لاریب☺بہت بہت مبارک ہو قرۃ العین بہنا!!![]()
شکریہ بھیا!!آپ کو مبارک ہو آٹھ ہزار مراسلوں کی تکمیل : )
شکریہ عائش پری!!☺☺
محفل ہے ہی اتنی اچھی کہ بولے بغیر رہا نہیں جاتا!☺
حد ہو گئی ہے کڑئے شکریہ والی کون سی بات ہےحد سے سوا شکریہ حمیرا عدنان کا !! ☺☺
یاد رکھا اور پھر لڑی بنائی ☺☺
اگرچہ اس شکریہ سے آپ کے خلوص کا حق ادا نہیں ہو سکتا ...!!
بھئی شکریہ تو بنتا ہے☺حد ہو گئی ہے کڑئے شکریہ والی کون سی بات ہے
شکریہ رہنے دو ایک ٹھنڈا گلاس پانی کا پلا دوبھئی شکریہ تو بنتا ہے☺