قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
عاطف بٹ محفلین جنوری 15، 2015 #1 قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
تلمیذ لائبریرین جنوری 15، 2015 #2 انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ کر افسوس ہوا ہے۔ اللہ کریم ان کی بخشش کرے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھ کر افسوس ہوا ہے۔ اللہ کریم ان کی بخشش کرے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔
اوشو لائبریرین جنوری 15، 2015 #3 انا للہ و انا الیہ راجعون دکھ بھری اطلاع ہے۔ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور فیملی والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون دکھ بھری اطلاع ہے۔ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور فیملی والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
رانا محفلین جنوری 15، 2015 #4 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سےرحمت اور مغفرت کا سلوک فرمائےاور قرۃ العین بہنا اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سےرحمت اور مغفرت کا سلوک فرمائےاور قرۃ العین بہنا اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جنوری 15، 2015 #5 انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
فاتح لائبریرین جنوری 15، 2015 #6 انا للہ و انا الیہ راجعون بے انتہا دکھ ہوا یہ جان کر۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون بے انتہا دکھ ہوا یہ جان کر۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
باباجی محفلین جنوری 15، 2015 #7 انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
نوشاب محفلین جنوری 15، 2015 #9 انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
عبد الرحمن لائبریرین جنوری 15، 2015 #12 انا للہ وانا الیہ راجعون! بہت افسوس ہوا پڑھ کر۔ اللہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کے لیے صدقہء جاریہ بنائے۔ آمین!
انا للہ وانا الیہ راجعون! بہت افسوس ہوا پڑھ کر۔ اللہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کے لیے صدقہء جاریہ بنائے۔ آمین!
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 15، 2015 #13 اللہ اکبر! بے حد دکھ ہوا یہ جان کر۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور عینی آپی اور ان کے گھر والوں پر اپنا رحم فرمائے۔ آمین
اللہ اکبر! بے حد دکھ ہوا یہ جان کر۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور عینی آپی اور ان کے گھر والوں پر اپنا رحم فرمائے۔ آمین
جاسمن لائبریرین جنوری 15، 2015 #14 الله پاک جنت الفردوس میں جگه دے. سارے گناه معاف فرمائے. قبر کو روشن ،کشاده اور هوادار بنائے. لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے. آمین.
الله پاک جنت الفردوس میں جگه دے. سارے گناه معاف فرمائے. قبر کو روشن ،کشاده اور هوادار بنائے. لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے. آمین.
آوازِ دوست محفلین جنوری 15، 2015 #16 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔ بے شک دنیا فانی ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔ بے شک دنیا فانی ہے۔