مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یعنی اب ہمیں محفل پنڈ میں دعوت ملے گی دیسی کھانوں کے ساتھ :happy:

خوش رہیے عینی سس، اور خوشیاں پھیلاتی رہیں ایسے ہی!
 

نیلم

محفلین
نیلم بٹیا! آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ عنوان ٹھیک کر کے کیا کر دیا جائے؟ ویسے آپ اس مسئلے کو رپورٹ کر سکتی تھیں! :) :) :)
قرتہ العین بھی 4 ہزاری ہوگئی لکھناتھا،،،4000 ہوگئی لکھ دیایہ کچھ جچ نہیں رہا:)بہت شکریہ بھیا
بھیا عنوان کو کیسا رپورٹ کرتےہیں
 
قرتہ العین بھی 4 ہزاری ہوگئی لکھناتھا،،،4000 ہوگئی لکھ دیایہ کچھ جچ نہیں رہا:)بہت شکریہ بھیا
بھیا عنوان کو کیسا رپورٹ کرتےہیں
ہم نے عنوان کو خود ہی تبدیل کر دیا ہے۔ گو کہ وہ بالکل ویسا نہیں ہے جیسا آپ نے کہا تھا۔ اور ہاں عنوان کی غلطی کو رپورٹ کرنے کے لیے اولین پیغام کو رپورٹ کیا جانا چاہیے! :)
 

نیلم

محفلین
ہم نے عنوان کو خود ہی تبدیل کر دیا ہے۔ گو کہ وہ بالکل ویسا نہیں ہے جیسا آپ نے کہا تھا۔ اور ہاں عنوان کی غلطی کو رپورٹ کرنے کے لیے اولین پیغام کو رپورٹ کیا جانا چاہیے! :)
بہت شکریہ بھیا:)آپ نےجوبھی کیاصیح ہی کیاہوگا،،،:)
 
Top