مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آپکو نہیں پتا جو شکاری گھر سے فخر سے بندوقیں لے جائیں اور پھر خالی ہاتھ واپس آئیں ان کی کیا عزت افزائی ہوتی ہے اور جو اوپر سے بڑھکیں مار کے جائین ہمارے جیسے ان کی زیادہ ہوتی ہے :D ۔ میں تو جاتے وقت دادی کو کہتا آج سارے محلے کو کہہ دینا شیر شکار پر نکلا ہے سبزی گوشت نا خریدیں شکار ملے گا سب کو :laugh: اور وہ ہمیشہ ایک ہی بات کہتی چل دفع تھی مویا :laughing:
واقعی؟
پھر آپ نے کبھی شیر مارا کیا؟
اور اب آپ کو شکار کرنا آگیا ؟
 
عسکری

معطل
واقعی؟
پھر آپ نے کبھی شیر مارا کیا؟
اور اب آپ کو شکار کرنا آگیا ؟
ارے بابا شیر کہاں وہاں تو گیدڑ ہوتے ہیں بس ۔ ہم پرندے مارنے جاتے تھے گندم پکنے کے دنوں میں بہت شکار ملتا سردی میں بگلے اور کچھ دوسرے بس ۔ اب شکار کرنا آ بھی گیا تو کیا ایا اب وہ مزہ نہیں ہے :roll: اب پیسہ ہے اس لیے اب ہر چیز میں وہ مزہ نہیں مزہ تب تھا جب ایمو کے پیسے اکٹھے کرنے پڑتے تھے :embarrassed:
 
واقعی ٹھیک کہہ رہے بھیا
کبھی کبھی جب مواقع نہیں ہوتے تو وہ ٹھیک مزے کے دن ہوتے ہیں
اور پھر کبھی آسائشیں ہی آسائشیں لیکن مزے بالکل ختم
جیسے کوئی بھی ہنڈیا نمک کے بغیر
 
عسکری

معطل
اب تو وقت سے زبردستی خوشیاں کشید کرنی پڑتی ہیں بھیا!
کیا کیا جائے
پر اب مجھے خود بھی ہر بات میں ماضی سامنے آ جانے کی وجہ سے مزہ نہیں آتا ۔ جب بھی کچھ کرو وہ پرانی باتیں یاد ا کر مزہ خراب کر دیتی ہیں ہر گزری ہوئی بات جو دماغ میں ہے کسی کونے میں واپس آ جاتی ہے
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پر اب مجھے خود بھی ہر بات میں ماضی سامنے آ جانے کی وجہ سے مزہ نہیں آتا ۔ جب بھی کچھ کرو وہ پرانی باتیں یاد ا کر مزہ خراب کر دیتی ہیں ہر گزری ہوئی بات جو دماغ میں ہے کسی کونے میں واپس آ جاتی ہے
تو آپ ماضی کی باتوں پر خوش ہو کر حال کے لمحوں کو بھی ان میں ملا لیا کریں بھیا
 
Top