در اصل ایک دو روز قبل ہماری اورمحلے کی کچھ متصل عمارتوں کی بجلی(ریاض )میں تقریبا ً ایک گھنٹے تک معطل ہو گئی تھی۔میری بچیاں پاکستان کی یاد میں نہال ہو گئیں ۔۔۔ اور عرصے سے بجھی ان شمعوں کو روشن ہونے کا موقع مل گیا تھا سو یہ نمونہ بھی بر سبیل واقعہ ظہور پذیر ہو گیا۔ ۔۔