تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

ماہی احمد

لائبریرین
حاضرین محفل کی خدمت میں ماہی کا سلام
945076uyzon4w470.gif

ایک بار پھر تھیم فوٹوگرافی کی ایک اور قسط
:rainbow:نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل:rainbow:
کے ساتھ حاضر ہیں :)
بات دراصل کچھ یوں ہے کہ
میں نے سوچا
میٹھی عید کی آمد آمد ہے
sunplace-smile-12.gif

:)یقیناً آپ سب نے زبردست سی تیاریاں تو کی ہی ہوں گی
اور پھر عید کے لحاظ سے اور بھی اہتمام جو کہ چاند رات اور عید والے دن کیا جائے گا :)
اور اس سے پہلے بھی
:)تو کیوں نہ اس ڈھیر ساری "خوشی" کو ہم آپس میں شئیر کریں
graphics-floaties-hearts-511686.gif

کھیل کی مدت میں عید کے تینوں دن بھی شامل ہوں گے :)
:)تو آپ عید کے دن بھی تصاویر شئیر کر سکتے ہیں
اور عید کے چند دن بعد بھی :)
graphics-floaties-hearts-511686.gif


اور اس کے ساتھ ساتھ نویں سالگرہ کا سیلیبریشن منتھ بھی اپنے اختتام کی طرف ہے تو اس حوالے بھی کچھ ہو جائے ذرا :)
graphics-floaties-hearts-511686.gif

قوائد و ضوابط زیک بھائی پہلے ہی وضع کر چکے ہیں سو وہ کچھ یوں ہیں

"یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔:)

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی:shameonyou:۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر:shameonyou:۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔:)

موقع کی مناسبت سے 3 سے زیادہ (تازہ کھینچی گئی) تصاویر کی اجازت ہو گی (پرانی تصاویر نہیں چلیں گی۔۔۔ اچھا ٹھیک ہے ایک چلے گی بس، اس سے زیادہ نہیں) :)"
graphics-floaties-hearts-511686.gif


اس سلسلے کی پرانی تمام اقساط یہاں ملاحضہ کیجا سکتی ہیں
تو آئیے جناب آغاز کرتے ہیں
قسط
:)نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)
کا!!!!
(24 جولائی تا 6 اگست 2014)
2713943nKPlUIgJ.gif
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی تصویر دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزے میں کباب بنانا پڑیں تو انکی شکل ایسی ہی بنتی ہے جیسی ان کبابوں کی ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پانی کیوں؟؟ آپ یعنی دوسرے تو مدعو ہیں کھانے پر (ڈانٹ کھانے کے لیے نہیں بلکہ کباب کھانے کے لیے)۔ :)
ٹھیک ہےآپی۔۔ آتی ہوںپھر عید پر آپ کی طرف !!:daydreaming:
ابھی تو کباب دیکھ کر بھوک لگی تو میں چاول لے آئی ہوں کھانے کے لیے :)
 
Top