عائشہ عزیز
لائبریرین
شکل تو مجھے بالکل ٹھیک لگ رہی ہے۔۔میں بناتی تو ایسے بھی نہیں بنتے۔۔ بغیر روزے کےابھی تصویر دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزے میں کباب بنانا پڑیں تو انکی شکل ایسی ہی بنتی ہے جیسی ان کبابوں کی ہے۔
ہی ہی ہی
شکل تو مجھے بالکل ٹھیک لگ رہی ہے۔۔میں بناتی تو ایسے بھی نہیں بنتے۔۔ بغیر روزے کےابھی تصویر دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزے میں کباب بنانا پڑیں تو انکی شکل ایسی ہی بنتی ہے جیسی ان کبابوں کی ہے۔
آج میری امی نے بھی یہ بنائے ہیں عید کے لئےفی الحال توعید کی تیاری میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔
منتظرمٹھیک ہےآپی۔۔ آتی ہوںپھر عید پر آپ کی طرف !!
ابھی تو کباب دیکھ کر بھوک لگی تو میں چاول لے آئی ہوں کھانے کے لیے
ابهی کچه دیر پہلے مکمل ہو گیا کام. آج والے میں نے روزے کے باوجود گول بنا ہی لیے. اور کچه مختلف شکلوں کے کٹ آوٹس والے بهی. لیکن تصویر نہیں لے سکی.شکل تو مجھے بالکل ٹھیک لگ رہی ہے۔۔میں بناتی تو ایسے بھی نہیں بنتے۔۔ بغیر روزے کے
ہی ہی ہی
اور میری امی نے بنوائے ہیں .آج میری امی نے بھی یہ بنائے ہیں عید کے لئے
زبردست. پہنی ہوئی اور اچهی لگ رہی ہیں.
ایک سال پرانی عید کی۔۔
Open invite .
کل ایک تو میں کچن والے سموسے بنا کر فریر کرونگی اور میٹھی چیز سمجھ نہیں آرہی۔۔اور میری امی نے بنوائے ہیں .
آپ کیا خاص بنا رہی ہیں اس عید پر؟ اور پہلے بناتی ہیں یا عید کے دن؟
زبردست. پہنی ہوئی اور اچهی لگ رہی ہیں.
شکریہ ۔۔۔Open invite .
تو کریں نا۔اب تو میرا بھی دل کرینگ کہ اپنے کیمرے کی بیٹری چارج کرلوں
اچھا یاد دلا دیاتو کریں نا۔
مجھے تو ملائکہ والی بات ٹھیک لگ رہی ہے۔اچھا یاد دلا دیا
جی ہم نے اپنی، مطلب کیمرے کی بیٹری چارج پر مار دی ہےنہین میں تو ایویں ای بس۔۔۔
آپ ذرا جلدی چارج کریں کیمرہ۔۔۔