فرحت کیانی
لائبریرین
جب میں یہاں سے گزر رہی ہوں اور اندرنہ جا سکوں تو تصویر ہی لے لیتی ہوں۔ یہ شایدمئی 2014ء ہے۔
تفصیل پلیز۔
دو ہفتے کے لگ بھگ لندن میں فلسطین کے حق میں نکلنے والی ریلی کے ساتھ مٹر گشت کرتے ہوئے اس سینما کے سامنے سے گذرا تھا بس۔ یہ دیکھنا پروگرام میں شامل تھا، لیکن "انہوں" نے پسند نہیں کیا تو پھر میں ادھر نہیں جا سکاتفصیل پلیز۔
مجھے بھی گزرا وقت یاد دلا دیا۔ انسان جہاں جہاں سے گزرے راستے اور منظر یاد کا مستقل حصہ بن جاتے ہیں۔دو ہفتے کے لگ بھگ لندن میں فلسطین کے حق میں نکلنے والی ریلی کے ساتھ مٹر گشت کرتے ہوئے اس سینما کے سامنے سے گذرا تھا بس۔ یہ دیکھنا پروگرام میں شامل تھا، لیکن "انہوں" نے پسند نہیں کیا تو پھر میں ادھر نہیں جا سکا
اجازت نامہ نہیں ملتا، ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ اتنی دور سے مجھ سے ملنے ہی آئے ہو تو پھر وقت ساتھ گذارنا چاہئے، نہ کہ اس طرح کی "فضولیات" میںمجھے بھی گزرا وقت یاد دلا دیا۔ انسان جہاں جہاں سے گزرے راستے اور منظر یاد کا مستقل حصہ بن جاتے ہیں۔
چلیں آپ افسردہ نہ ہوں۔ اگلی بات سہی۔ پیشگی اجازت حاصل کر لیجئے گا۔
یہاں رنگ اوور سیچوریشن کے باوجود بھی اچھے لگ رہے ہیںIllinois State Capitol،Springfield, Illinois
شکریہ۔ HDR کی کوشش کی ہے۔میں اتفاق کرتا ہوں کہ تھوڑا زیا دہ ہو گیایہاں رنگ اوور سیچوریشن کے باوجود بھی اچھے لگ رہے ہیں
Valid pointاجازت نامہ نہیں ملتا، ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ اتنی دور سے مجھ سے ملنے ہی آئے ہو تو پھر وقت ساتھ گذارنا چاہئے، نہ کہ اس طرح کی "فضولیات" میں
پریکٹس جاری رکھیئے، اچھے جا رہے ہیںشکریہ۔ HDR کی کوشش کی ہے۔میں اتفاق کرتا ہوں کہ تھوڑا زیا دہ ہو گیا
یہ کتنی تصاویر کو سٹچ کیا ہے؟ کچھ تفصیلات؟3 ) فیصل مسجد
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے شاید 32یہ کتنی تصاویر کو سٹچ کیا ہے؟ کچھ تفصیلات؟
کیا بات ہے جنابجب میں یہاں سے گزر رہی ہوں اور اندرنہ جا سکوں تو تصویر ہی لے لیتی ہوں۔ یہ شایدمئی 2014ء ہے۔
سعید بھای آپ کی فوٹوگرافی کافی اچھی ہے۔یہ ہماری طرف سے کچھ تصایر۔
واشنگٹن ڈی سی:
زیر تعمیر ورلڈ ٹریڈ سینٹر، نیو یارک۔
اولڈ ڈومینین یونیورسٹی کیمپس کی پیری لائبریری۔