خالد محمود چوہدری
محفلین
معاف کیجئے گا نیٹ سے تصویر شیئر کر رہا ہوں
موسیقی یعنیٰ؟
اب اس میں کیا موسیقار کی تصویر لگانی ہے یا موسیقی سے وابستہ کسی بھی چیز کی ؟
اپنے تخیل کا استعمال کریں موسیقی سے متعلقمیرے پاس تو ایسی کوئی بھی چیز نہیں ۔۔۔
معاف کیجئے گا نیٹ سے تصویر شیئر کر رہا ہوں
اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہدار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔
میں آج کل وہ طریقہ ڈھونڈ رہی ہوں جس سے میری ہر پوسٹ حب الوطنی اور قومیت کے سرٹیفکیٹ سے حلالافائیڈ ہو سکےصائمہ شاہ آپ کا تجویز کردہ تھیم ہے لہذا آپ پر تصویر پوسٹ کرنا لازم ہے۔
دف، بانسری یا ایسے کسی "اچھے" موسیقی کے آلے کی تصویر لگا دیں پھرمیں آج کل وہ طریقہ ڈھونڈ رہی ہوں جس سے میری ہر پوسٹ حب الوطنی اور قومیت کے سرٹیفکیٹ سے حلالافائیڈ ہو سکے
آپ یقیناً امریکی ایجنٹ ہیں جو اسلام کیساتھ ایسے آلات کو جوڑنے کی سازش کر رہے ہیں یہودی بھی ہوسکتے ہیں ( چوائس از آپشنل )دف، بانسری یا ایسے کسی "اچھے" موسیقی کے آلے کی تصویر لگا دیں پھر
اتنا بڑا امریکی جھنڈا لگایا ہوا ہے تو ایجنٹ تو ہوا!آپ یقیناً امریکی ایجنٹ ہیں جو اسلام کیساتھ ایسے آلات کو جوڑنے کی سازش کر رہے ہیں یہودی بھی ہوسکتے ہیں ( چوائس از آپشنل )
میری محترم بہنا یہ کس سوچ میں الجھ گئی ہیں ۔ جن کی اپنی قومیت اور حب الوطنی مشکوک ہو اپنے کردار سے ۔۔میں آج کل وہ طریقہ ڈھونڈ رہی ہوں جس سے میری ہر پوسٹ حب الوطنی اور قومیت کے سرٹیفکیٹ سے حلالافائیڈ ہو سکے
سچ کہتے ہیں نایاب بھائی پھر بھی ایسے لوگ جب آپ کو جج کرنے لگیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری محترم بہنا یہ کس سوچ میں الجھ گئی ہیں ۔ جن کی اپنی قومیت اور حب الوطنی مشکوک ہو اپنے کردار سے ۔۔
ان کی فکر کیا کرعنی ۔۔۔۔
زمانہ ہم سے ہے ہم زمانے سے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تو زمانے کی پرواہ کیوں کریں ہم ۔ ۔۔
وہ جو نیتوں حال جانتا ہے اور جس نے ہمیں سکون عطا فرمانا ہے اسے کسی ثبوت کی حاجت نہیں ۔
موسیقی روح کا سکون ہے ۔ اب چاہے یہ سکون " دف کی تھاپ "سے ابھرے یا پھر بانسری کی لے سے "
تووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ جانا چاہیئے کہ سامنے والے کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے اور وہ ذاتیات کو ملوث کرتے جو گڑھا کھود رہا ہے ان شاءاللہ اسی میں اس نے گرنا ہے ۔سچ کہتے ہیں نایاب بھائی پھر بھی ایسے لوگ جب آپ کو جج کرنے لگیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
؟حلالافائیڈ