arifkarim
معطل
خط استوا کا غصہ دائرہ قطب شمالی پر؟کیا مجھے جلانے کے لئے ٹیگ کیا ہے؟
کیونکہ جہاں پر میں ہوں، یہاں تو دو موسم ہوتے ہیں۔ موسم گرما شدید اور موسم گرما لطیف۔
خط استوا کا غصہ دائرہ قطب شمالی پر؟کیا مجھے جلانے کے لئے ٹیگ کیا ہے؟
کیونکہ جہاں پر میں ہوں، یہاں تو دو موسم ہوتے ہیں۔ موسم گرما شدید اور موسم گرما لطیف۔
یہ تو توڑ کے کھانے کو دل کر رہا ۔۔ہفتے والے دن خانپور ڈیم اور اس کے گردونواح میں موجود مالٹے کے باغات میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اسی حوالے سے ریڈ بلڈ مالٹوں کی ایک تصویر پیش خدمت ہے۔ معلومات میں اضافے کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ سامنے والے دو بےحد میٹھے تھے۔
جیسا کہ میں نے بتایا یہ بہت میٹھے تھے۔۔۔یہ تو توڑ کے کھانے کو دل کر رہا ۔۔
گھاس سردیوں میں بھی سبز؟
ہمارے لیئے تو انگوروں کی طرح کھٹے ہی ہیں یہ ۔۔۔جیسا کہ میں نے بتایا یہ بہت میٹھے تھے۔۔۔
Grass is always green on our sideگھاس سردیوں میں بھی سبز؟