عباس اعوان
محفلین
بہت بہت مبارک ہو تابش برادر26 جولائی 2016
میرے بیٹے کی پیدائش کی بابرکت ساعت
بہت بہت مبارک ہو تابش برادر26 جولائی 2016
میرے بیٹے کی پیدائش کی بابرکت ساعت
آمین.بہت بہت مبارک ہو صاحب۔ اللہ لائق نیک کرے اور آپ کے حق میں بہتر فرمائے۔
واو بہت پیاری گھڑی ہے.میری پہلی انٹری
لکھائی تو بڑی اچھی ہے جناب کینزول اشعار کا وقت۔۔۔۔
شکریہ محترم!!لکھائی تو بڑی اچھی ہے جناب کی
میں نے تو وقت ہی پوسٹ کیا تھا۔اچھا خاصافوٹوگرافی کا دھاگہ مبارکبادوں کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا۔
کیا آپ نے چیک کیا تھا کہ گھڑی پر وقت ٹھیک ہے؟ میری بیٹی کی پیدائش کے وقت ہسپتال کی گھڑی چار منٹ تیز تھی۔میں نے تو وقت ہی پوسٹ کیا تھا۔
یہ مجھے اطلاع ملنے کا وقت ہے. پندرہ منٹ بعدکیا آپ نے چیک کیا تھا کہ گھڑی پر وقت ٹھیک ہے؟ میری بیٹی کی پیدائش کے وقت ہسپتال کی گھڑی چار منٹ تیز تھی۔
اتنی دیر لگی اطلاع ملتے ملتے۔یہ مجھے اطلاع ملنے کا وقت ہے. پندرہ منٹ بعد