قیصرانی
لائبریرین
معلوماتیکمرہ پینٹ کرنا ہے ابھی۔ سابقہ مالکان کی کارستانی ہے۔
معلوماتیکمرہ پینٹ کرنا ہے ابھی۔ سابقہ مالکان کی کارستانی ہے۔
یہ پر غائب ہیں اس پنکھے کے؟ یا انہیں بھی پر لگ گئے؟
فوجی طرز تعمیر، سادہ اور ٹھوس مگر بارعب
یہ پر غائب ہیں اس پنکھے کے؟ یا انہیں بھی پر لگ گئے؟
ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔
بہت بہت شکریہ. فہیم بھائی. نوٹڈ اینڈ رپورٹڈ
میجک.یہ پر غائب ہیں اس پنکھے کے؟ یا انہیں بھی پر لگ گئے؟
شکریہمیجک.
واقعی پروں کو پر ہی لگے ہوئے تھے کہ اس وقت پنکھا چل رہا تھا.
زبردست۔ عین وسط سے پک نہ لینے کی کوئی خاص وجہ؟فتحیہ جامع، استنبول، ترکی
کوئی وجہ تو رہی ہو گی اب یاد نہیںزبردست۔ عین وسط سے پک نہ لینے کی کوئی خاص وجہ؟
احتیاط سے! یہ نہ ہو محفلین تصویر کی خاطر چھت پر چڑھنا شروع کر دیں۔گھر کی چھت سے چودھویں کے چاند کا منظر
میپ روم، ویٹکنیہ کون سی جگہ کی تصویر ہے زیک بھائی؟
سادہ اور خوبصورت!