تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 63: رمضان

تصویر پوسٹ نہیں ہو رہی۔ اور اس وقت وقت بھی نہیں ہے۔ اس لیے پھر سہی۔
20170611_195735.jpg
20170611_195735.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
بھابھی کے میکے والے افطار پہ مدعو تھے۔ میکرونی، پکوڑے، سموسے، چکن رول، بروسٹ، فالسے کا شربت، چٹنی، فروٹ وغیرہ مینیو میں تھا۔ اس کے علاوہ بھی کچھ چیزیں تھیں لیکن ہم نے بس اپنی پلیٹ کی تصویر بنائی۔ فروٹ کو چھوڑ کے باقی سب کچھ گھر پہ بنایا گیا تھا۔

20170612_194705_zpsvd0yn7wh.jpg

20170605_151430_zpsjnjvll9v.jpg

تصاویر شریک کرنے کا وقت تو ختم ہو چکا ہے لیکن تصاویر چونکہ اسی لڑی کے لیے بنائی تھیں(جو سستی کے باعث رمضان المبارک میں شریک نہ کر سکے) تو سوچا کہ حذف کرنے سے پہلے شریک کر ہی دیں۔
 
بندہ پرور

ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی ہے حالانکہ میں نے بڑے ارمانوں سے اس لڑی میں یاد نہیں کتنواں
قدم رکھا تھا کہ خوبصورت خوبصورت تصویریں دیکھنے کو ملیں گی ۔
 
بندہ پرور

محفلین
کم از کم پچھلی بار سے بہتر رہی یہ لڑی لیکن پھر بھی ناکام۔
شاید ناکام ترین لڑی ۔ حالانکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب میں سات آٹھ ماہ پہلے ممبر بنا تھا تو ان
دنوں آپ ہی کے ایک سفر کی لڑی جاری تھی جس کا نام تھا ' پاکستان کا آخری ٹرپ ' اور یقین جانیے
مجھے اس لڑی کا احوال اور بھانت بھانت کی تصویریں اس قدر پسند تھیں کہ میرا تقریبا" سارا وقت وہیں
گذرتا تھا اوراس لڑی کے کئی صفحات تھے جبکہ یہ لڑی صرف دو صفحوں میں فوت ہوگئی ۔ نا کوئی تصویر
نا احوال !
 
Top