محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اوکے لگ گئی شرط لیکن آج ٹائپ مت کیجیے گا، آج میں باہر گھوم رہا ہوںٹائپنگ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔ اس میں ریس لگاتے ہیں۔
اوکے لگ گئی شرط لیکن آج ٹائپ مت کیجیے گا، آج میں باہر گھوم رہا ہوںٹائپنگ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔ اس میں ریس لگاتے ہیں۔
ٹھیک ہے۔۔۔۔ آج تو ہم بھی کام ہی میں لگے ہیں۔ کل کرتے ہیں ٹائپنگ ان شاء اللہاوکے لگ گئی شرط لیکن آج ٹائپ مت کیجیے گا، آج میں باہر گھوم رہا ہوں
کہاں ہو بھئی، میں نے تو ٹائپ کر لیاٹھیک ہے۔۔۔۔ آج تو ہم بھی کام ہی میں لگے ہیں۔ کل کرتے ہیں ٹائپنگ ان شاء اللہ
اچھا کر لیا ۔۔۔۔ لیکن ہم نے تو لکھا ہے کہ کل کرتے ہیں ٹائپ۔ آپ نے آج ہی کر لئے۔ ایسی بھی کیا جلدی تھی بھائی؟کہاں ہو بھئی، میں نے تو ٹائپ کر لیا
کل ہماری بات ہوئی تھی نا؟؟؟اچھا کر لیا ۔۔۔۔ لیکن ہم نے تو لکھا ہے کہ کل کرتے ہیں ٹائپ۔ آپ نے آج ہی کر لئے۔ ایسی بھی کیا جلدی تھی بھائی؟
کیا واقعی کل ہوئی تھی بات؟ ہمیں کیوں لگ رہا کہ آآج کی بات ہے؟کل ہماری بات ہوئی تھی نا؟؟؟
میں نے بھی کل تو ٹائپ نہیں کیا تھا آج کیا ہے
پھر سے؟؟؟؟؟کہیں یہ صبح سویرے سر پہ لگنے والی چوٹ کا اثر تو نہہں؟
بہت اعلی عبدالرؤوف، برق رفتاری سے ٹائپ کیا ہے آپ نے۔کل ہماری بات ہوئی تھی نا؟؟؟
میں نے بھی کل تو ٹائپ نہیں کیا تھا آج کیا ہے
محمد عبد الرؤوف: ریختہ صفحات 211 تا 220
مکملگُلِ یاسمیں : ریختہ صفحات 31 تا 40 (نصف مکمل)
مکمل ۔۔۔۔۔۔سیما علی:ریختہ صفحہ 229 تا 230
اوشو: ریختہ صفحہ 132 تا 149
اوشو ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 150 - 169
اوشو ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 170 - 193
اوشو ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ - 194 - 206
اوشو ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 207 - 210
مکمل ہو گئےمحمد عبد الرؤوف: ریختہ صفحات 211 تا 220