قصّہ ایک بھیڑیے کا

قیصرانی

لائبریرین
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ ہم ان کی جان لینے کے در پہ تھے۔۔۔ :cautious:
ان کا نام تو ویسے ہی زندہ و جاوید رہے گا حکایتوں کے حوالے سے۔۔
ان کا نام زندہ سلامت رہے گا، پر جوابی حکایتوں کی وجہ سے :) روایتی حکایتیں اتنی بور ہوتی ہیں کہ کون پڑھتا ہوگا؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ان کا نام زندہ سلامت رہے گا، پر جوابی حکایتوں کی وجہ سے :) روایتی حکایتیں اتنی بور ہوتی ہیں کہ کون پڑھتا ہوگا؟
میرے ہاتھ شیخ سعدی کی حکایات کا دھاگہ لگ گیا ہے۔۔۔۔۔ :devil3:

وہ یہیں کہیں ہے۔۔۔
مگر خاصی لمبی ہے ۔۔۔ ۔
نیلم نے واقعی ظلم کیا کہ حکایتیں لکھنی چھوڑدیں۔۔۔
انیس بھائی اس کو جدت دینی ہے میں نے۔۔۔۔ ڈھونڈ کر یہاں ربط دیں مجھے اس کا۔۔۔۔۔ :laughing3:
 
میرے ہاتھ شیخ سعدی کی حکایات کا دھاگہ لگ گیا ہے۔۔۔ ۔۔ :devil3:


انیس بھائی اس کو جدت دینی ہے میں نے۔۔۔ ۔ ڈھونڈ کر یہاں ربط دیں مجھے اس کا۔۔۔ ۔۔ :laughing3:
یہ ربط ہے۔
مگر یہ تو خاصی لمبی کہانی ہے۔
کتنے باتونی ہیں آپ لوگ توبہ :)
بس جی آپ کی شاگردی میں ہیں جی۔۔۔
 

سید زبیر

محفلین
سر کیا برصغیر کی قوم نے کبھی تاریخ میں آزادی کی زندگی گزاری ہے۔۔۔ ۔ بناء کسی تفریق کے۔۔۔ ۔؟
میرا تو یہی خیال ہے ، انگریزوں سے پہلے ہم نوابوں ، جاگیرداروںکی رعایا تھے ایسی رعایا جس کا کوئی حق نہیں ہوتا تھا
 
Top