قصہ اک ملاقات ،

تیشہ

محفلین
ہا ہا کہیں ہماری ملاقات کے بارے تو سنسنی نہیں پھیلائی جارہی۔ کہ ہم بھی دو دفعہ مل چکے ہیں ایک دفعہ جب میں لنڈن گیا تھا اور دوسری دفعہ جب بوچھی اٹلی آئیں تھیں۔ ہا ہا ہا ہا

ہاں البتہ اتنا یاد ہے مجھے جب پہلی بار آپ لندن آئے تھے اور جب مجھے اور بچوں کو ایک ساتھ آپ نے دیکھا تو شاکڈ ، کنفیوز ہوگئے تھے ۔ :laugh: اور آپکو یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ میرے اپنے ہی بچے ہیں :music: اس لئے آپ بار بار مجھ سے میری عمر پوچھ رہے تھے :grin::grin::grin: :music:
اور آپ یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں تھے کہ میرے ساتھ میرے بچے تھے ۔ آپ پوچھ رہے تھے آپ کہیں شرارت تو نہیں کر رہیں ، کسی اور کے بچے لا کر انکو اپنا بتا رہی ہیں وہ بھی اتنے بڑے بڑے بچے مجھ سے بھی قد کاٹھ میں بڑے بچے ۔ :laugh:
:music:
بس ،
باقی اٹلی کا ترپ مجھے یاد نہیں رہا کہ یاداشت میں بھلکڑ ہوں میں :music:
 
طالوت

محفلین
ارے بھائی ہم خواص نہیں‌ بلکہ عوام ہیں‌، اگر خواص ہوتے تو تمغے لگا کہ نہ گھومتے ادھر۔

جناب تمغے تو یہاں بھی لگتے ہیں کافی ساروں کے لگے دیکھے ہیں ہم نے ،،،، (ویسے یہ نبیل پائی جان سے پوچھنا پڑے گا کہ بندر بانٹ ہوتی یا کوئی کارنامہ سرانجام دینا پڑتا ہے ;))
ہم آپ تمغوں کے لیئے بھی دعا گو ہیں
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
چن جی بندر بانٹ بالکل نہیں ہوتی۔ بڑی عرق ریزی کے بعد یہ تمغے تقسیم کیئے جاتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جناب اردو محفل کی سالگرہ ہر سال یکم جولائی کو ہوتی ہے۔ اس موقعے پر یہ تمغے تقسیم کیئے جاتے ہیں۔ اس دفعہ تو خاصی گفت و شنید، بحث مباحثہ اور عرق ریزی کے بعد دیئے گئے تھے۔ خاص کر شاعری کے حوالے سے تو باقاعدہ ایک کمیٹی مقرر کی گئی تھی۔
 
طالوت

محفلین
ہاں تو :music: میری مرضی ناں بھلے خواص سے بولوں ، دل کرے تو عوام سے بھی کبھی کبھی مخاطب ہولوں :music:
ہمممممم مرضی تو آپ کی ہی ہو گی ملکہ پرستان لیکن ہم گستاخی یہ کر رہے تھے کہ خواص میں جھانک رہے تھے اور ظاہر ہے یہ غلطی آپکی ہے اور شرمندہ :blush: شرمندہ :blush: ہم پھر رہے تھے
وسلام
 
تیشہ

محفلین
ہمممممم مرضی تو آپ کی ہی ہو گی ملکہ پرستان لیکن ہم گستاخی یہ کر رہے تھے کہ خواص میں جھانک رہے تھے اور ظاہر ہے یہ غلطی آپکی ہے اور شرمندہ :blush: شرمندہ :blush: ہم پھر رہے تھے
وسلام

چلیئے کوئی بات نہیں ۔۔ اس بار آپ شرمندہ ہولیں :music: ،
 
خواص سے کیا مراد میاں؟ میں کونسے خواص میں شامل ہوں۔لے دے کہ ایک ماہر ہی تو ہوں تو اس طرح کے تو ہزاروں جنے پھرتے ہیں۔
کرلو گل
 
سارہ خان

محفلین
باجو میں اندازہ لگاؤں یہ ملاقات کس سے ہوئی ہوگی ۔۔۔:tounge:۔۔ آپ کو پتا ہیں نہ میرے اندازے ۔۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
باجو میں اندازہ لگاؤں یہ ملاقات کس سے ہوئی ہوگی ۔۔۔:tounge:۔۔ آپ کو پتا ہیں نہ میرے اندازے ۔۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:

ہاں سارہ تمھارے اندازے بلکل تھیک ہوتے ہیں مگر اس بار شاید درست نا ہو کیونکہ میں جس قصے کا لکھنے لگی تھی تم نہیں جانتی :music: (البتہ ماورہ کو پتا ہے ) تمھیں اسدن یاد ہی نا رہا تھا اگر تم فون پے پوچھ لیتی تو بتا بھی دیتی ، نا مجھے یاد آیا تھا نہ تمھیں ،
یہ ملاقات اٹلی کی نہیں ہے ۔ کہیں کسی اور جگہ کی ہے ۔ اور جسکی ہے تم نہیں جانتی :music:
(کسی دن کال کروں گی تو بتاؤں گی )

:music: ہاں اب اپنا اندازہ بیان کرو :grin: ،
 
طالوت

محفلین
راجہ آپ کا یا دوسروں کا خواص ہونا کچھ ایسے ہے کہ آپ لوگوں کی آپس میں ملاقات ہوتی رہتی ہے (آپ حضرات کی گفتگو سے لگتا ہے) بس اتنی سی بات ہے ۔۔۔ ایک عام سی بات کی تھی اب سب مل کر اسے خاص کر رہے ہیں :)
اور ویسے اتنا سسپنس ہے ایک ملاقات کا لگتا ہے بی بی آنجہانی ڈیانا کی روح سے ملاقات کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔ اتنا سسپنس :laugh:

باجو اپ لندن میں تھیں تو وہیں کی ملاقات ہوگی نہ ۔۔ اٹلی کی کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ اندازہ یہاں بیان کروں ۔۔ ٹھیک ہوگیا تو ۔۔:tounge:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فون پر ہی بتاؤں گی اندازہ بھی ۔۔۔ :cat:
 
تیشہ

محفلین
باجو اپ لندن میں تھیں تو وہیں کی ملاقات ہوگی نہ ۔۔ اٹلی کی کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ اندازہ یہاں بیان کروں ۔۔ ٹھیک ہوگیا تو ۔۔:tounge:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فون پر ہی بتاؤں گی اندازہ بھی ۔۔۔ :cat:

:grin:

ضروری تو نہیں ناں کہ لندن ہی میں ہی تھی ، میں تو ان چھٹیوں میں ڈنمارک ، اور پھر سبکے ساتھ اٹلی ، اور پیرس سے بھی ہوکر آئی ہوں ناں کیا پتا وہاں کا کوئی قصہ تم لوگوں سے شئیر کرنے ہی لگی تھی کہ :grin:;)
:music: پھر کچھ خیال آگیا تھا تو نہیں کرسکی :blush: ،
اب بولو :music:
 
تیشہ

محفلین
راجہ آپ کا یا دوسروں کا خواص ہونا کچھ ایسے ہے کہ آپ لوگوں کی آپس میں ملاقات ہوتی رہتی ہے (آپ حضرات کی گفتگو سے لگتا ہے) بس اتنی سی بات ہے ۔۔۔ ایک عام سی بات کی تھی اب سب مل کر اسے خاص کر رہے ہیں :)
اور ویسے اتنا سسپنس ہے ایک ملاقات کا لگتا ہے بی بی آنجہانی ڈیانا کی روح سے ملاقات کر بیٹھیں ہیں ۔۔۔ اتنا سسپنس :laugh:
وسلام

تو اور کیا ، :music: میں واقعی میں ڈیانا کی روح سے ہی ملاقات کرچکی ہو ں اور تو اور بے نظیر کی روح کو بھی نہیں چھوڑا میں نے ۔
یہ رہا لنک ، دونوں کی روحیں میرے ساتھ تھیں ،
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11509
 
تیشہ

محفلین
:laugh:
سارہ ہم دونوں نے جو شرارت کی تھی اسکا رزلٹ آج آؤٹ ہوا :laugh:
ہوپفلیُ تمھیں بھی کچھ آثار ملیں ہی ہونگے اور اگر نہیں تو میں بتاتی ہوں تمھیں ،
:music:
 
Top