قصہ ایک استاد اور شاگرد کا

فلک شیر

محفلین
شاید تکنیکی مسائل کی وجہ سے ایک ہی مراسلہ تین دفعہ پوسٹ ہو گیا
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
[

قیصرانی

لائبریرین
ان کا تعلق جس مشہور طلبہ تنظیم کا نام آپ نے شاید کسی خاص وجہ سے سنسر کیا ہے یا آپ کو بتایا نہیں گیا تھا؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہاں اشارہ شاید ایم ایس ایف کی طرف تھا
 
پہلے میں نے وہی لکھا تھا، مگر پھر غور کیا تو احساس ہوا کہ شاید جمعیت والے کسی استاد کے خلاف اس حد تک نہ جاتے ہوں کہ ان کی تربیت میں مذہبی پہلو بھی شامل ہوتا ہے
یہ طاقت بہت کتی چیز ہے۔ جب اسکی اکڑ آ جاتی ہے تو حد پار کرتے ہوئے سمجھ نہیں آتی۔ وغیرہ وغیرہ
 
فلک شیر

محفلین
ان کا تعلق جس مشہور طلبہ تنظیم کا نام آپ نے شاید کسی خاص وجہ سے سنسر کیا ہے یا آپ کو بتایا نہیں گیا تھا؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہاں اشارہ شاید ایم ایس ایف کی طرف تھا
بتایا تو گیا تھا قیصرانی بھائی
لیکن ایسے ہی دل نہیں کیا، کہ نام لکھوں ۔۔مقصد لکھنے کا کچھ اور تھا :)
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب!

عمدہ تحریر !

ایک تو ہم پہلے ہی آپ کے طرزِ تحریر کے قتیل ہیں اوپر سے اس میں موجود واقعہ بلا کی اثر انگیزی لیے ہوئے ہے۔

اس خوبصورت تحریر کا شکریہ۔

اللہ ہمارے ہاں اساتذہ اور طالبِ علموں کے درمیان احترام اور محبت کے سچے رشتے بنائے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

سچی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں اسٹوڈینٹس پولیٹیکس نے بہت منفی کردار ادا کیا۔

اب چاہے وہ طلباء کی کوئی بھی جماعت ہو، جب طالبِ علم خود کو ادارے کے قوانین سے ماورا سمجھنے لگیں اور تدریسی ماحول میں انتظامیہ اور اساتذہ کی بالادستی برقرار نہ رہے تو تعلیمی اداروں کا اصل مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔
 
آپ کی شفقت ہے مرشد
آمین یا رب العالمین
 
فلک شیر

محفلین
سچی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں اسٹوڈینٹس پولیٹیکس نے بہت منفی کردار ادا کیا۔

اب چاہے وہ طلباء کی کوئی بھی جماعت ہو، جب طالبِ علم خود کو ادارے کے قوانین سے ماورا سمجھنے لگیں اور تدریسی ماحول میں انتظامیہ اور اساتذہ کی بالادستی برقرار نہ رہے تو تعلیمی اداروں کا اصل مقصد ہی فوت ہو جاتا ہے۔
بجا فرمایا احمد بھائی آپ نے
سٹوڈنٹ پالیٹکس نے واقعی اچھے اچھے تعلیمی اداروں کا بیڑہ غرق ہی فرمایا ہے
مجموعی طور پہ یہ مفید سے زیادہ نقصان دہ اہی رہی ہے
 
Top