قصہ دوسرے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
شودران کمپنی کی بات بھی خوب کہی۔ یہ تو ہر ادارے کا خاصا ہے۔
حسب روایت عمدہ طرز بیاں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
اس قصہ سیریز کو پڑھ کر مجھے بھی اپنے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اور پروکیورمنٹ ڈیپارٹمنٹ والے شدت سے یاد آ رہے ہیں۔
اور کیا۔۔۔۔ ویسے برہمنوں کے منہ سے ایسی باتیں۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔۔ :devil3:
یاد آرہے ہیں تو ہم منتظر رہیں کسی تفصیل کے۔۔۔ یا یہ بات برائے بات کر کے اگلے دس سال تک کے لیے التوا میں ڈال دی گئی ہے۔۔۔۔ :laugh:

بہت شکریہ فرحت حوصلہ افزائی کا۔۔۔ :)
 
اے خان

محفلین
ہماری تحریروں پر اختتامیہ سنجیدگی کا الزام لگانا ظلم ہے۔
ہاں اگر یہ ظلم ہے تو ہم ظالم ہی سہی:)
اور کوئی بھی اخلاقی سبق جو تحریر سے حاصل ہو۔ اس کی ذمہ داری راقم الحروف پر نہ ہوگی۔
اس کے زمہ داری صرف آپ پر ہی ہے

قاری اپنی نادانستہ اصلاح کا خود ذمے دار ہے۔
برابر کے زمہ داری عائد ہوتی ہے آپ پر
فرد جرم عائد ہونے پر حکومت پاکستان کے دفعہ نامعلوم کے تحت عمر بھر اسی طرز کی تحاریر لکھنے کی سزا دی جا تی ہے.
نوٹ اپیل کا حق حاصل نہیں ہے:):D
 
نایاب

لائبریرین
عجب ہے نیرنگی خیال کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے ہنسایا پھر رلایا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوبصورت تحریر
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں اگر یہ ظلم ہے تو ہم ظالم ہی سہی:)
ہر ظلم کی توفیق ہے ظالم کی وراثت۔۔۔۔۔ ;)

اس کے زمہ داری صرف آپ پر ہی ہے
یعنی ایک تو میں اس کا گلا دبا رہا ہوں۔ اوپر سے یہ آنکھیں نکال رہا ہے۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ :p

برابر کے زمہ داری عائد ہوتی ہے آپ پر
فرد جرم عائد ہونے پر حکومت پاکستان کے دفعہ نامعلوم کے تحت عمر بھر اسی طرز کی تحاریر لکھنے کی سزا دی جا تی ہے.
نوٹ اپیل کا حق حاصل نہیں ہے:):D
ہم نے جذباتی ہو کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے دستخط میں علی الاعلان کسی بھی قسم سے کی اصلاح سے بیزاری کا اظہار کریں گے۔ جو کہ ہم نے کر بھی دیا ہے۔۔۔۔ :biggrin:
تحاریر تو اگر توفیق ملتی رہی تو شاید لکھی جاتی رہیں۔۔۔ یہ سزا پتا نہیں کب پوری ہوگی۔ (قارئین پر):ROFLMAO:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اور کیا۔۔۔۔ ویسے برہمنوں کے منہ سے ایسی باتیں۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔۔ :devil3:
یاد آرہے ہیں تو ہم منتظر رہیں کسی تفصیل کے۔۔۔ یا یہ بات برائے بات کر کے اگلے دس سال تک کے لیے التوا میں ڈال دی گئی ہے۔۔۔۔ :laugh:

بہت شکریہ فرحت حوصلہ افزائی کا۔۔۔ :)
برہمن کون؟؟؟
بس یاد آ رہے ہیں۔ تفصیلات چاہئیں تو انتظار فرمائیے۔ کوشش جاری ہے کہ قلم کا زنگ اتر جائے۔ ویسے بھی اگر زبان و بیان پر آپ لوگوں جیسا عبور حاصل ہوتا تو کیا چاہیے تھا۔
 
عثمان قادر

محفلین
دوست کا آزمودہ۔۔۔ حضرت کھل کر خطا تسلیم کیجیے۔۔ جگ ہنسائی کا موجب نہیں ہوگی۔۔۔۔ :jokingly:

پذیرائی پر شکرگزار ہوں۔ بہت نوازش۔۔۔ :)
بھائی میں قسم کھا لوں گا اگر دوبارہ ایسی بات کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے خطا تسلیم نہیں کرنی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
برہمن کون؟؟؟
بس یاد آ رہے ہیں۔ تفصیلات چاہئیں تو انتظار فرمائیے۔ کوشش جاری ہے کہ قلم کا زنگ اتر جائے۔ ویسے بھی اگر زبان و بیان پر آپ لوگوں جیسا عبور حاصل ہوتا تو کیا چاہیے تھا۔
گل مارنی ضروری ہے۔۔۔ :whistle:o_O
 
شکریہ شاہ صیب۔۔۔۔۔۔ جہاں میں اہل ایماں صورت در فطنی جیتے ہیں۔۔۔
جہاں میں اہل ایماں صورت در فطنی جیتے ہیں
اسلام آباد میں ڈوبے تو لاہور جا کر نکلے​
ویسے لاہور کی آب و ہوا اور خوراک نے اچھے اثرات مرتب کئے ہیں :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جہاں میں اہل ایماں صورت در فطنی جیتے ہیں
اسلام آباد میں ڈوبے تو لاہور جا کر نکلے​
ویسے لاہور کی آب و ہوا اور خوراک نے اچھے اثرات مرتب کئے ہیں :p
سر جی یہ اسلام آباد میں ہی لکھی گئی تحریر ہے۔۔۔۔ لہذا لاہور کے اثرات ابھی ظہور پذیر ہونے باقی ہیں۔ :)
 
Top