فرحت کیانی
لائبریرین
Two of a kindیہ تو میں ساری کی ساری آپ ہوں پھر![]()

میں ہوں نا ڈانٹ ڈپٹ کے لئے۔ اب ایسا بھی کیا۔ آ جائیں میں آپ کو ڈانٹ دیتی ہوںڈپٹ ڈانٹ نہی آتی نہ کرناضد ٹھیک ہے بس ہے نااااا
![]()


Two of a kindیہ تو میں ساری کی ساری آپ ہوں پھر![]()
میں ہوں نا ڈانٹ ڈپٹ کے لئے۔ اب ایسا بھی کیا۔ آ جائیں میں آپ کو ڈانٹ دیتی ہوںڈپٹ ڈانٹ نہی آتی نہ کرناضد ٹھیک ہے بس ہے نااااا
![]()
بہترین۔۔۔ابھی تک تو ایسا ہوا نہیں۔ امید ہے آئندہ بھی نہیں ہو گا۔ اچھے میٹریل کا بنا ہوا ہے۔
شاباش۔
اوکے۔ لیکن آئندہ خیال رکھنا ہو گا۔
الیکشن کی وجہ سے آپ کی چیزیں کیوں بکھری پڑی ہیں؟
ڈانٹنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
ٹھیک ہے۔ عائشہ عزیز تیار ہیں پھر؟![]()
ابھی اوپر کہا ہے کہ مناسب وقت ضائع کیا کریں۔۔ کوٹ چھوٹا ہوگیا تو وقت کیسے ضائع ہوگا۔۔۔کوٹ کٹوا کر اس کا سائز چھوٹا کروا لیں۔
کہاں چُھوٹ جاتا ہے۔ آپ کو نہیں معلوم جو مرضی ڈرامے کر لو مجال جو کسی کو رحم آ جائے آپ سمیت۔
واہ واہ واہ، کیا جواب دیا میری آپی نے، بہت خوبیہ امجد علی راجا کے لئے " حقیقت " ہے اور دوسرے لوگوں ( جن کی ایک سے زیادہ نہ ہوسکی ) کے لئے " حسرت "
ٹھیک بات ہے نا یوسف-2 بھائی؟؟؟؟![]()
نہیں ج کی ڈوزتو مل چکی ہےTwo of a kind
میں ہوں نا ڈانٹ ڈپٹ کے لئے۔ اب ایسا بھی کیا۔ آ جائیں میں آپ کو ڈانٹ دیتی ہوں۔
![]()
اسکا مطلب ہے کہ میں وکالت کے شعبے میں کامیاب رہوں گی؟واہ واہ واہ، کیا جواب دیا میری آپی نے، بہت خوب
جناب آپ کے قانونی نقطے بڑے بڑے وکلاء کو پھڑکا دیں گے، اورانسانی نفسیات میں بھی آپ کا تجربہ بہت وسیع ہے۔اسکا مطلب ہے کہ میں وکالت کے شعبے میں کامیاب رہوں گی؟![]()
زبردست متفق ۔۔۔ میں نے بھی اسی پس منظریہ امجد علی راجا کے لئے " حقیقت " ہے اور دوسرے لوگوں ( جن کی ایک سے زیادہ نہ ہوسکی ) کے لئے " حسرت "
ٹھیک بات ہے نا یوسف-2 بھائی؟؟؟؟![]()
بالکل تیار ہوں اپیاٹھیک ہے۔ عائشہ عزیز تیار ہیں پھر؟![]()
اس بات پر تو میں نے آپ کا وہی والا جملہ کنسڈر کر لیا ہے۔ "مکمل کرنے کے بعد دوں گی "شاباش۔
یہ شاباش پہلے جواب پر ہے۔
ابھی خوش نا؟
چلیں اسی خوشی میں 10 صفحات لے لیں میرے۔![]()
اور میرے ساتھ بھیا بھی منتظر ہیں سود سمیتبہترین۔۔۔
ٹھیک ہے آئندہ سرکاری افسروں والا رویہ رکھا جائے گا۔۔۔
الیکشن میں مصروفیات کی وجہ سے۔۔۔ ۔
ڈانٹنے کوئی کوئی
سنے ہر کوئی۔۔۔
مانو گڑیا تو کب سے منتظر ہے۔۔۔![]()
اوو چلیں مجھے تو آپ پر رحم آگیا ہے ناںکوٹ کٹوا کر اس کا سائز چھوٹا کروا لیں۔
کہاں چُھوٹ جاتا ہے۔ آپ کو نہیں معلوم جو مرضی ڈرامے کر لو مجال جو کسی کو رحم آ جائے آپ سمیت۔