نیرنگ خیال
لائبریرین
سود حرام ہے۔۔۔۔ کہاں ہیں اسلامی موضوعات پر بحث کرنے والے۔۔ ذرا ادھر آئیں اور اس مانو گڑیا کو سمجھائیں۔۔۔بالکل نہیں بھیا
اپیا تو مذاق کر رہی تھیں
بشرطیکہ بھیا کو بھی وہ ڈانٹ بمعہ سود منتقل ہوتی رہے
سود حرام ہے۔۔۔۔ کہاں ہیں اسلامی موضوعات پر بحث کرنے والے۔۔ ذرا ادھر آئیں اور اس مانو گڑیا کو سمجھائیں۔۔۔بالکل نہیں بھیا
اپیا تو مذاق کر رہی تھیں
بشرطیکہ بھیا کو بھی وہ ڈانٹ بمعہ سود منتقل ہوتی رہے
کیا کہا بھیااسود حرام ہے۔۔۔ ۔ کہاں ہیں اسلامی موضوعات پر بحث کرنے والے۔۔ ذرا ادھر آئیں اور اس مانو گڑیا کو سمجھائیں۔۔۔
ابھی لیں۔
کافی ہیں عائشہ؟
نہیں اب "شر" ہے
فرحت اپیااا
نہیں اب "شر" ہے
کیا کہا بھیاا
مجھے سنا نہیں
پتا نہیں کیا کہہ رہے ہیں بھیاسب سنے گا گڑیا۔۔۔ ۔
تھینک یو بھیا!عائشہ عزیز نے کہا ہے: ↑بالکل نہیں بھیااپیا تو مذاق کر رہی تھیںبشرطیکہ بھیا کو بھی وہ ڈانٹ بمعہ سود منتقل ہوتی رہے
ڈانٹ اور پیار کوبمعہ سود لوٹانا حرام نہیں ہے ۔
ساڈے حق میں فتویٰ نہ دینا۔۔۔عائشہ عزیز نے کہا ہے: ↑بالکل نہیں بھیااپیا تو مذاق کر رہی تھیںبشرطیکہ بھیا کو بھی وہ ڈانٹ بمعہ سود منتقل ہوتی رہے
ڈانٹ اور پیار کوبمعہ سود لوٹانا حرام نہیں ہے ۔
یہ تو میں ساری کی ساری آپ ہوں پھرسچی میں ۔ بہت شکریہ عینی ۔
میں اسی لئے گھر میں بھی کوئی کام نہیں کرتی۔ پھر سب مجھے ہی وہ کام کرنے کو کہتے ہیں ۔
ڈپٹ ڈانٹ نہی آتی نہ کرنا ضد ٹھیک ہے بس ہے نااااانہیں جی۔ اس طرح کی ضد میں سالہا سال میں ایک دفعہ مانتی ہوں۔ ہاں ڈانٹ ڈپٹ کروانی ہے تو ایموشنل بلیک میلنگ کی بھی ضرورت نہیں ہو گی ۔
آپ نے صرف فتویٰ مانگا تھا۔ اپنے حق میں تو نہیں مانگا تھا اب ہم”مفتہ والے مفتی“ تو نہیں جولوگوں کے حق میں ”مفت“ میں فتویٰ دینے لگیںساڈے حق میں فتویٰ نہ دینا۔۔۔
سچی میں ۔ بہت شکریہ عینی ۔
میں اسی لئے گھر میں بھی کوئی کام نہیں کرتی۔ پھر سب مجھے ہی وہ کام کرنے کو کہتے ہیں ۔
آپ کو میری شاعری سے اندازہ نہیں ہوا۔ ایک وقت میں سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں صنف کی شاعری کرتا ہوں۔راجا بھائی! یہ حقیقت ہے یا حسرت
ابھی تک تو ایسا ہوا نہیں۔ امید ہے آئندہ بھی نہیں ہو گا۔ اچھے میٹریل کا بنا ہوا ہے۔استعمال کر کے دیکھتی رہا کریں۔۔۔ ۔ یہ نہ ہو پڑے پڑے زنگار کھا جائے۔۔۔ ۔
شاباش۔اب یہاں متفق کا بٹن دبانا تھا۔۔۔
اوکے۔ لیکن آئندہ خیال رکھنا ہو گا۔آئندہ اچھا خاصہ وقت ضائع کروں گا۔۔۔ اس بار کی معافی دی جائے۔۔۔ ۔
الیکشن کی وجہ سے آپ کی چیزیں کیوں بکھری پڑی ہیں؟نہیں میں نے ڈھونڈ کر دی تھی۔۔۔ اب الیکشن کی وجہ سے چیزیں بکھری پڑی ہیں۔۔ دوبارہ بعد میں ڈھونڈی جائے گی۔۔۔
میری ڈانٹ تو کوئی سنتا بھی نہیں۔۔۔
ٹھیک ہے۔ عائشہ عزیز تیار ہیں پھر؟مانو گڑیا کو صبح شام دو عدد چمچ ڈانٹ پلاتی رہیں۔۔۔
کوٹ کٹوا کر اس کا سائز چھوٹا کروا لیں۔نہیں یہ وہ جاسوسی عدسہ ہے جو برآمد ہونے سے پہلے لوگ اپنے ٹھکانوں پر پہنچ جاتے ہیں۔۔۔
کہاں چُھوٹ جاتا ہے۔ آپ کو نہیں معلوم جو مرضی ڈرامے کر لو مجال جو کسی کو رحم آ جائے آپ سمیت ۔چلیں کوئی بات نہیں گھر میں تو ضد کرکے بندہ چھوٹ بھی جاتا ہے لیکن میں تو آپ کی بہنا ہوں ناں میں کہاں آپ کی جان چھوڑوں گی
نو ووریز۔ یہ ممکن ہے۔ اب میں اتنا تو کر ہی سکتی ہوں ۔بالکل نہیں بھیا
اپیا تو مذاق کر رہی تھیں
بشرطیکہ بھیا کو بھی وہ ڈانٹ بمعہ سود منتقل ہوتی رہے
شاباش۔
نہیں اب "شر" ہے
ابھی خوش نا؟فرحت اپیااا
اب ٹھیک ہے بھیا گاڑی لے کر بھاگ رہے ہیں
یہ امجد علی راجا کے لئے " حقیقت " ہے اور دوسرے لوگوں ( جن کی ایک سے زیادہ نہ ہوسکی ) کے لئے " حسرت "راجا بھائی! یہ حقیقت ہے یا حسرت